• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دو دنوں کی تیزی کے بعد شیئر بازارمیں گراوٹ، سینسیکس اوپری سطح سے 637 پوائنٹس گر گیا
Business

دو دنوں کی تیزی کے بعد شیئر بازارمیں گراوٹ، سینسیکس اوپری سطح سے 637 پوائنٹس گر گیا

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 31 اکتوبر (ہ س)۔

مسلسل دو کاروباری دنوں تک مضبوطی دکھانے کے بعد ملکی شیئر بازار آج اتار چڑھاو¿ کا شکار ہوگئی۔ آج کل کے کاروبار میں خریداروں اور بیچنے والوں کے درمیان مسلسل کشمکش کی کیفیت ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کی حرکت بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ پورے دن کی تجارت کے بعد سینسیکس 0.37 فیصد اور نفٹی 0.32 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔

آج کی ٹریڈنگ کے دوران پبلک سیکٹر انٹرپرائز ، رئیلٹی اور فرٹیلائزر سیکٹرز کے شیئرز میں خرید و فروخت ہوئی۔ دوسری جانب بینکنگ ، فارماسیوٹیکل ، آئی ٹی اور آٹوموبائل سیکٹرز کے حصص میں فروخت کا دباو¿ رہا۔ وسیع مارکیٹ میں آج محدود تجارت ہوئی ، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 0.29 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، سمال کیپ انڈیکس نے آج کی تجارت 0.02 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ ختم کی۔

مارکیٹ میں آج گراوٹ کے باوجود، وسیع بازار میں کی گئی خریداریوں کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں تقریباً 3 ہزار کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ آج کی ٹریڈنگ کے بعد بی ایس ای درج کمپنیوں کا بازار سرمایہ بڑھ کر 311.55 لاکھ کروڑ (عارضی) ہو گیا۔ جبکہ آخری تجارتی دن یعنی پیر کو ان کا بازار سرمایہ 311.52 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں نے آج کے کاروبار سے تقریباً 3 ہزار کروڑ روپے کا منافع کمایا۔

آج دن کی ٹریڈنگ میں بی ایس ای میں 3,760 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 1,890 شیئرز کے بھاو¿ اضافہ کے ساتھ بند ہوئے، 1,749 حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ 121 شیئرز بغیر کسی حرکت کے فلیٹ بند ہوئے۔ این ایس ای میں آج 2,099 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 1,072 حصص منافع کمانے کے بعد سبز نشان میں بند ہوئے اور 1,027 حصص نقصان اٹھانے کے بعد سرخ نشان میں بند ہوئے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 16 حصص اضافے کے ساتھ بند ہوئے اور 14 حصص گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ جبکہ نفٹی میں شامل اسٹاکس میں سے 25 اسٹاک سبز نشان میں اور 25 اسٹاک سرخ نشان میں بند ہوئے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 337 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64,449.65 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مارکیٹ میں فروخت کا دباو¿ رہا جس کی وجہ سے یہ انڈیکس ابتدائی سطح سے 637.12 پوائنٹس گر کر 300.12 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 63,812.53 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم، دوپہر 12 بجے کے بعد ، خریداروں نے ایک بار پھر دباو¿ ڈالا ، جس کی وجہ سے انڈیکس تقریباً 2:30 بجے کچھ دیر کے لیے سبز رنگ میں آگیا۔ لیکن اس کے بعد، ایک بار پھر مضبوط فروخت کے دباو¿ کی وجہ سے، سینسیکس نے آج کا کاروبار 237.72 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 63,874.93 پوائنٹس کی سطح پر ختم کیا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج 92.05 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,232.95 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلتے ہی فروخت کے دباو¿ کے باعث یہ انڈیکس ابتدائی سطح سے 176.5 پوائنٹس گر کر 19,056.45 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ خریدار دن کے دوسرے تجارتی سیشن میں نافذ ہوئے۔ خریداری کی حمایت کے ساتھ، یہ انڈیکس کچھ وقت کے لئے یقینی طور پر سبز نشان تک پہنچ گیا، لیکن ٹریڈنگ کے آخری 1 گھنٹے میں دوبارہ فروخت کے دباو¿ کی وجہ سے ، نفٹی 61.30 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 19,079.60 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

شیئر بازار کی زبردست واپسی ، این ڈی اے حکومت کی امیدوں میں سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
صرافہ بازار میں تیزی ، سونا 63 ہزار روپے کے قریب پہنچ گیا
امریکی فیڈ کے فیصلے اور ایف آئی آئی کی سر گریوں سے اس ہفتے طے ہوگی بازار کی چال
آئی فون 15 اور 16 کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، ایپل نے ریٹیل مراعات ختم کر دیں۔
مضبوطی کا ریکارڈ بنانے کے بعد ٹوٹا شیئر بازار ، سینسیکس پہلی بار 77 ہزار سے تجاوز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدرجمہوریہ ہند مرمو 2 روزہ لداخ دورے پر لیہہ پہنچیں
Next Article اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے نیپالی پارلیمنٹ میں کہا- اسرائیل پر حماس کا حملہ ظالمانہ کارروائی ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?