• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > جی ایس ٹی سلیب میں کمی کی گئی، شیمپو سے  لیکر اے سی  کی قیمتوں میں آئے گی گراوٹ
Business

جی ایس ٹی سلیب میں کمی کی گئی، شیمپو سے  لیکر اے سی  کی قیمتوں میں آئے گی گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: September 5, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 4 ستمبر (ہ س)۔ جی ایس ٹی کونسل کی 56 ویں میٹنگ کے بعد اشیاء اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) سلیب میں کئی بڑی تبدیلیوں کے بعد روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی بہت سی اشیاء سستی ہو جائیں گی۔ اس میں دودھ کی مصنوعات سے لے کر ادویات تک سب کچھ شامل ہے۔ اس میٹنگ میں 28 فیصد اور 12 فیصد کے موجودہ جی ایس ٹی سلیبس کو ختم کر کے نئے سلیب بنائے گئے ہیں۔ یہ نئے سلیب 5 فیصد اور 18 فیصد ہیں۔ جی ایس ٹی کے نئے سلیب 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی سربراہی میں جی ایس ٹی کونسل نے روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی بہت سی اشیاء کو 18 فیصد اور 12 فیصد جی ایس ٹی سلیب سے ہٹا دیا ہے اور انہیں نئے جی ایس ٹی سلیب میں 5 فیصد سلیب میں شامل کیا ہے۔ اس میں تیل، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، ٹوائلٹ صابن، ٹوتھ برش، شیونگ کریم، ڈیری مصنوعات، مکھن، گھی اور پنیر شامل ہیں۔ اس کے ساتھ پیکڈ اسنیکس، برتن، بچوں کے نیپکن اور ڈائپر، سلائی مشین، شیشے، بچوں کی اسٹیشنری کی اشیاء، لائف انشورنس، تھرمامیٹر، چھوٹی طبی اشیاء اور ٹریکٹر بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زراعت سے متعلق بہت سی چیزوں پر جی ایس ٹی کو کم کیا گیا ہے جیسے ہینڈ پمپ، ڈرپ اریگیشن کا سامان، چھڑکنے کے لیے نوزلز، مٹی کی تیاری کے لیے زرعی اور باغبانی کی مشینری، کٹائی اور تھریشنگ مشینری وغیرہ شامل ہیں۔

جی ایس ٹی کونسل نے اب چھوٹی کاروں اور بائک پر 28 فیصد جی ایس ٹی ختم کر دیا ہے اور اب انہیں 18 فیصد سلیب میں رکھا ہے۔ اس میں پیٹرول، پیٹرول ہائبرڈ، 1200 سی سی تک کی ایل پی جی اور سی این جی کاریں، 1500 سی سی تک کی ڈیزل اور ڈیزل ہائبرڈ کاریں، 3 وہیلر، 325 سی سی تک کی بائک شامل ہیں۔ جی ایس ٹی کونسل نے کچھ الیکٹرانک اشیاء کو بھی جی ایس ٹی سلیب میں 28 فیصد سے 18 فیصد کر دیا ہے۔ اس میں ایئر کنڈیشنر یعنی اے سی، 32 انچ سے بڑے ٹی وی، مانیٹر اور پروجیکٹر اور ڈش واشنگ مشینیں شامل ہیں۔

جی ایس ٹی کونسل نے کولڈ ڈرنکس اور چینی کی اشیاء، 1200 سی سی اور 4000 سی سی سے لمبی گاڑیاں اور 350 سی سی سے زیادہ کی بائک اور ریسنگ کاروں کو 28 فیصد جی ایس ٹی سلیب سے 40 فیصد سلیب میں شامل کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس سے یہ اشیاء مہنگی ہو جائیں گی۔ اس کے علاوہ غیر الکوحل مشروبات، تمباکو اور سگریٹ، کھیلوں کے مقابلوں میں داخلہ، لگژری کاریں، ریوالور اور پستول جیسی چیزیں مہنگی ہو جائیں گی۔

ہندوستھان ساچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

ہوائی جہاز اور ہوا بازی کی صنعت سے وابستہ شخصیات 10 جنوری کو گجرات میں جمع ہوں گے۔
شیئر بازارمیں مضبوطی کا ریکارڈ بننے کا عمل جاری، سرمایہ کاروں کو ریکارڈ توڑ رفتار سے 2.52 لاکھ کروڑ روپے کامنافع
محکمہ انکم ٹیکس نے ملک کی مختلف ریاستوں میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے
معمولی کمزوری کے ساتھ بند ہوا گھریلو شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 1.39 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار تیسرے کاروباری دن تیزی، نفٹی 19,400 کو پار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فرید آباد: ایپ کے ذریعے کار کرایہ پر لینے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
Next Article ڈھاکہ کی عدالت کا پوروانچل پلاٹ گھوٹالہ میں حسینہ کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?