• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا
Business

ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 20 نومبر (ہ س)۔

ملک میں روزگار کے محاذ پر اچھی خبر ہے۔ ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کا اضافہ کیا ہے۔ اس عرصے کے دوران منظم شعبے میں نئی ملازمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وزارت محنت اور روزگار نے جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ اطلاع دی ہے۔

پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں، محنت اور روزگار کی وزارت نے کہا کہ ای پی ایف او نے ستمبر میں 17.21 لاکھ ممبران کا اضافہ کیا ہے۔ وزارت کے مطابق، ماہانہ بنیادوں پر، پچھلے مہینے کے مقابلے اس سال ستمبر میں 21,475 نئے اراکین نے ای پی ایف اومیں شمولیت اختیار کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ، سالانہ بنیادوں پر ، ستمبر 2022 کے مقابلے میں اس سال ستمبر میں 38,262 نئے اراکین کا اضافہ کیا گیا ہے۔وزارت نے کہا کہ ستمبر کے مہینے میں تقریباً 8.92 لاکھ نئے ممبران ای پی ایف او میں شامل ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ان نئے اراکین میں سے 58.92 فیصد 18 سے 25 سال کی عمر کے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ افرادی قوت میں شامل اراکین کی ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں پہلی بار نوکری ملی ہے۔

باقاعدگی سے پے رول پر رکھے گئے لوگوں کے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 11.93 لاکھ ممبران چھوڑ چکے ہیں ، لیکن وہ دوبارہ ای پی ایف اومیں شامل ہو رہے ہیں۔ دراصل اس نے اپنا کام بدل لیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں 3.67 لاکھ ممبران نے ای پی ایف اوچھوڑ دیا تھا۔ یہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 12.17 فیصد کم ہے۔ جون 2023 سے ای پی ایف او سے نکلنے والے ممبران کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔وزارت نے کہا کہ ستمبر کے دوران 8.92 لاکھ نئے اراکین میں سے تقریباً 2.26 لاکھ خواتین ممبران ہیں ، جو پہلی بار ای پی ایف او میں شامل ہوئی ہیں۔ اس طرح تقریباً 3.30 لاکھ خواتین ای پی ایف اوسے وابستہ ہیں۔ ‘پے رول’ کے ریاستی اعداد و شمار کے مطابق، مہاراشٹر ، تمل ناڈو ، کرناٹک ، گجرات اور ہریانہ میں سب سے زیادہ اراکین شامل کیے گئے ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

نومبر میں مسافر گاڑیوں کی تھوک فروخت میں چار فیصد اضافہ ہوا: سیام
ہندوجا گروپ انل امبانی کی ریلائنس کیپٹل کو خریدے گا، این سی ایل ٹی نے منظوری دے دی۔
عالمی مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان | BulletsIn
مالی سال 25۔2024 میں تجارتی کانوں سے 186.63 ملین ٹن کوئلہ پیدا کرنے کا ہدف
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1.63 ارب ڈالر اضافے سے 618.94 ارب ڈالر ہو گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تریپورہ میں گانجہ کے 6500 کھیت تباہ کئے گئے
Next Article ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?