• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > آر بی آئی نے ریپو ریٹ 6.50 فیصد پر برقرار رکھا
Business

آر بی آئی نے ریپو ریٹ 6.50 فیصد پر برقرار رکھا

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔مالی سال 2023-24 میں جی ڈی پی کی شرح نمو سات فیصد رہنے کا تخمینہ

ممبئی، 08 دسمبر (ہ س)۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی پالیسی ریپو ریٹ کو مسلسل پانچویں بار6.50 فیصد پر برقرار رکھتے ہوئے موجودہ مالی سال 2023-24 میں مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو سات فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے آج (جمعہ) یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی ) نے سود کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرتے ہوئے متفقہ طور پر ریپو ریٹ کو 6.50 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ داس نے کہا کہ اس کے نتیجے میں، اسٹینڈ ڈپازٹ کی سہولت کی شرح 6.25 فیصد پر برقرار ہے اور مارجنل اسٹینڈنگ سہولت کی شرح اور بینک کی شرح 6.75 فیصد پر برقرار ہے۔

انہوں نے 6 دسمبر سے ہونے والی ایم پی سی کی تین روزہ جائزہ میٹنگ میں کئے گئے فیصلوں کے بارے میں بتایا۔ شکتی کانت داس نے کہا کہ گھریلو مانگ کی وجہ سے ہندوستانی معیشت مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو سات فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔ تیسری سہ ماہی میں یہ 6.5 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 6 فیصد رہے گی۔ مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی کے لیے حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ 6.7 فیصد، دوسری سہ ماہی کے لیے 6.5 فیصد اور تیسری سہ ماہی کے لیے 6.4 فیصد ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ریزرو بینک نے مسلسل پانچویں بار پالیسی سود کی شرح ریپو ریٹ کو 6.50 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ آخری بار آر بی آئی نے فروری 2023 میں ریپو ریٹ کو بڑھا کر 6.50 فیصد کیا تھا، تب سے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ریپو ریٹ وہ شرح سود ہے جس پر آر بی آئی دوسرے بینکوں کو قرض دیتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سیتا رمن نے کہا: جن دھن منصوبہ مالی شمولیت کی سب کےلئے بڑا وسیلہ
گلوبل مارکیٹ سے مثبت رجحانات، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
اسپائس جیٹ نے این ایس ای پر حصص کی فہرست کا اعلان کیا۔
شیئر مارکیٹ نے بنایا نیا ریکارڈ، سینسیکس نے 148 پوائنٹس کی چھلانگ لگائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈاکٹر گلاٹی اور کپل شرما چھ سال بعد دوبارہ ایک ساتھ آئے ، ایک ساتھ شو کریں گے
Next Article امریکی صدر کا غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل سے شہریوں کوتحفظ فراہم کرنے پر زور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?