• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > یوکرین نے امریکی منصوبہ کوروس کے مطالبات کو تقویت دینے والا مسودہ قرار دے دیا
International

یوکرین نے امریکی منصوبہ کوروس کے مطالبات کو تقویت دینے والا مسودہ قرار دے دیا

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کیف،22نومبر(ہ س)۔یوکرین کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر زیلینسکی نے امریکی امن منصوبے کو روس کے مطالبات کو تقویت دینے والا مسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے جو یوکرین کے مفادات سے غداری کے مترادف ہو۔زیلینسکی کا کہنا ہے کہ امریکی منصوبے میں یوکرین سے زمین چھوڑنے، فوج میں کمی اور نیٹو میں شمولیت نہ کرنے کی شرائط رکھی گئی ہیں۔دوسری جانب روسی صدر پیوٹن نے منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حتمی امن معاہدے کی بنیاد بن سکتا ہے۔پیوتن نے اپنے بیان میں خبردار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر یوکرین مذاکرات سے پیچھے ہٹا تو مزید علاقے ضم کر لیے جائیں گے۔یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا فان ڈیر لائن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بغیر اس کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہیے۔ایسے میں یوکرینی وزیرِ خارجہ آندری سبیہا نے یورپی اتحادیوں برطانیہ، فرانس اور یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا ہے اور اگلے اقدامات کی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو امن معاہدے پر دستخط کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈلائن دی رکھی ہے۔منصوبے کے مطابق روس کو نئے علاقے، عالمی معیشت میں شمولیت اور جی-8 گروپ میں واپسی کی اجازت مل جائے گی۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

برطانوی وزیراعظم فلسطینی ریاست سے متعلق منصوبے کا اس ہفتے کرسکتے ہیں اعلان
اسرائیلی جنگ کو رکوانے کیلئے عرب، مسلم ممالک کے وزرا کا چین کا دورہ
عمران خان کے سفیروں کی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان | BulletsIn
اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
نوبل امن انعام کےلئے ٹرمپ کی حمایت کریں گے: کریملن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر تجارت گوئل نے زراعت، ٹیکنالوجی اور تجارت میں اسرائیل کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی
Next Article سمراٹ چودھری کے وزیر داخلہ بنتے ہی بدنام زمانہ بد معاش کا انکاؤنٹر، پولیس نے قتل کے ملزم کو ماری گولی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?