• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > آواس وکاس میں چہل قدمی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، پولیس کے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان
Crime

آواس وکاس میں چہل قدمی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، پولیس کے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فرخ آباد، 7 نومبر (ہ س)۔ اتر پردیش میں فرخ آباد کے قادری گیٹ تھانہ علاقہ میں واقع شہر کی سب سے ہائی پروفائل آواس وکاس کالونی میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔شام کو سنجے سنگھ اپنی بیوی کے ساتھ سڑک پر چہل قدمی کر رہے تھے۔سنجے سنگھ کے مطابق ایک نوجوان شراب کے نشے میں گاڑی چلا رہا تھا۔ صحیح طریقے سے گاڑی چلانے کو کہا تو اس نے گالی گلوچ شروع کر دی۔ معمولی بحث کے بعد اس نے کار سے بندوق نکالی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ جب جوڑے نے بھاگنے کی کوشش کی تو اس نے بندوق لے کر ان کا پیچھا کیا۔

متاثرہ سنجے کے مطابق حملہ آور نے بار بار دعویٰ کیا کہ وہ شرد سریواستو کا بیٹا ہے۔ اس کی فائرنگ سے ایک اسٹریٹ لائٹ ٹوٹ گئی۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے سیکورٹی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

واقعہ کی اطلاع پرقادری گیٹ تھانے کے انچارج کپل کمار اور آواس وکاس پولیس چوکی کے انچارج انل کمار جائے وقوعہ پر پہنچے اور واقعہ کی جانچ کی۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ شکایت ملنے پر رپورٹ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

بستی: بیوی کی پٹائی سے شوہر کی موت
ایس آئی بھرتی امتحان کا پرچہ لیک معاملہ: ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس کا شوہر گرفتار
نابالغ سے زیادتی کے الزام میں بزرگ گرفتار
سیکس ریکیٹ کے حوالے سے رائل ریذیڈنسی ہوٹل میں چھاپہ | BulletsIn
منی پور: 421.6 گرام براون شوگر کے ساتھ ایک شخص گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مائیکل جیکسن کی بائیوپک کا ٹیزر ریلیز
Next Article آواس وکاس میں چہل قدمی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، پولیس کے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?