• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بجلی سپلائی کی بحالی میں تاخیر، الکٹریشین حملے میں زخمی
Regional

بجلی سپلائی کی بحالی میں تاخیر، الکٹریشین حملے میں زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بجلی سپلائی کی بحالی میں تاخیر، الکٹریشین حملے میں زخمی

حیدرآباد 25، اکتوبر (ہ س)۔

بجلی کی سپلائی میں بحالی میں تاخیرپرالکٹریشین پر حملہ کرتے ہوئے اس کو زخمی کردیا گیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے پہاڑی شریف وادی مصطفی علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق زخمی جس کی شناخت جمیل کے طورپر کی گئی ہے۔

محکمہ بجلی کے لائن مین کے ساتھ بجلی کے ٹرانسفارمر کی خرابی کو دورکرنے کی کوشش کررہاتھا کیونکہ وادی مصطفی میں جمعہ کو مسلسل بجلی کی سپلائی میں رکاوٹ ہورہی تھی تاہم دن بھر کی کوشش کے باوجود بجلی کی سپلائی بحال نہیں ہوسکی۔ مقامی شخص بابا جانی جوبجلی کی سپلائی کی بحالی میں تاخیر پر برہم تھا نے بجلی کی سپلائی کی بحالی میں غیرمعمولی تاخیر پرجمیل کے ساتھ بحث و تکرار کی۔ ان دونوں نے ایک دوسرے پرحملہ کردیا تاہم مقامی افراد نے مداخلت کرتے ہوئے افہمام وتفہیم کی۔

پولیس کے مطابق چند منٹ بعد جانی نے جمیل پر حملہ کردیا۔جمیل کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

You Might Also Like

پولیس نے سمت جندیال قتل کیس کو حل کر لیا | BulletsIn
کولکاتہ سے پٹنہ آرہی مسافر بس سے  شراب برآمد | BulletsIn
انوپ پور: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی غیرسرگرمی کو مدعا بنا کرکانگریس کی بی جے پی کو ٹکر دینے کی کوشش
مرکزی وزیر مملکت اشونی چوبے بھاگلپور پہنچے، کارکنوں نے کیااستقبال
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: علی راج پور ضلع کا آم انتخابات میں خاص بن گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ نے کولمبیا کے صدر پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
Next Article آگرہ سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک، دو زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?