• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار
Crime

نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتارنالندہ، 21 اکتوبر (ہ س)۔ بہار میں نالندہ ضلع کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ اسلام پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منگل کے روز سودھی گاؤں میں چھاپہ ماری کرکے غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف کیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے پانچ دیسی ساختہ پستول، دو موبائل فون اور کثیر مقدار میں اسلحہ بنانے کا سامان برآمد کیا۔ اس معاملے میں کلیدی ملزم رمن وشوکرما کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی کمار رشی راج نے بتایا کہ ملزم رمن وشوکرما نے اپنے گھر سے متصل لوہے کے گیٹ اور کھڑکی بنانے والی فیکٹری میں خفیہ طور پراسلحہ تیار کیے تھے۔ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر اسلام پور تھانہ انچارج انل کمار پانڈے کی قیادت میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف)، ڈی آئی یو اور سی آر پی ایف فورس کے تعاون سے مشترکہ چھاپہ ماری کی گئی۔پولیس نے فیکٹری سے اسلحہ بنانے کا سامان، پائپ، ٹریگر پارٹس، بیرل اور لوہے کے ٹکڑے بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ ڈی ایس پی نے کہا کہ انتخابی ماحول کے پیش نظر پولیس پوری طرح الرٹ ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔چھاپہ ماری ٹیم میں تھانہ انچارج انل کمار پانڈے، انسپکٹر آلوک کمار، رامانوج سنگھ، محمد توقیر خان، ارون کمار رائے سمیت دیگر پولیس اور مسلح افواج کے اہلکار شامل تھے۔ پولیس ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے اور اس کے دیگر نیٹ ورکس کی تفتیش کر رہی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

بھونتر اور کلو چرس کے ساتھ تین نوجوان گرفتار
چار کلو چرس کے ساتھ اسمگلر گرفتار | BulletsIn
والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے نوجوان کا گولی مار کر قتل | BulletsIn
گیا میں 50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار، ٹاپ 20 میں شامل بدمعاش کی کئی معاملے میں تھی تلاش
گھاٹ کوپر میں دو پہیہ گاڑی نے تین راہگیروں کو کچل دیا، تینوں کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مند ھانا نے انگلینڈ کے خلاف ہار کی ذمہ داری لی ،کہا ان کے شاٹ کا انتخاب بہتر ہو سکتا تھا
Next Article شام کا 12 ملین نشہ آور کیپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?