• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ممبئی میں نیو روشن ٹاکیز کو منہدم کر کے بیچنے والا اقبال مرچی کا قریبی عبدالقادر گرفتار
Crime

ممبئی میں نیو روشن ٹاکیز کو منہدم کر کے بیچنے والا اقبال مرچی کا قریبی عبدالقادر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: August 8, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 7

اگست (ہ س)۔ ڈرگ

اسمگلر مرحوم اقبال مرچی کے قریبی ساتھی اور پڑوسی عبدالقادر کو وی پی روڈ پولیس

نے بدھ کے دن گرفتار کر لیا۔ گرفتاری انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی شکایت پر

عمل میں آئی، جس میں الزام تھا کہ قادر نے مرچی کی ملکیت میں شامل نیو روشن ٹاکیز

پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے اسے منہدم کر دیا اور 15 کروڑ روپے میں فروخت

کرنے کی کوشش کی، حالانکہ اسے علم تھا کہ ای ڈی نے 2020 میں منی لانڈرنگ کیس کے

تحت یہ اثاثہ ضبط کر رکھا تھا۔

قادر کے

خلاف ایف آئی آر منگل کو درج کی گئی، جس کے فوراً بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

اسے ممبئی سے گرفتار کیا۔ بدھ کو عدالت میں پیشی کے بعد عدالت نے قادر کو 8 اگست

تک پولیس تحویل میں بھیج دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے کئی سال پہلے

روشن ٹاکیز کو اپنے نام منتقل کرایا تھا، جبکہ اس سے قبل مرچی کا بہنوئی مختار

پٹکا اس سینما ہال کا انتظام دیکھ رہا تھا، جو عالمی وبا کورونا کے آغاز تک جاری رہا۔

ای ڈی

کے حکام کے مطابق، جائیداد کے انہدام کا پتہ اس وقت چلا جب مرچی کے بیٹے نے ایک ٹریبونل

میں عرضی دائر کی جس میں تجاوزات ہٹانے اور ای ڈی سے ملکیت کے حصول کی درخواست کی

گئی۔ دسمبر 2023 میں جب ای ڈی افسران موقع پر پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ سینما

پہلے ہی گرایا جا چکا ہے۔

ایجنسی

نے تفصیلی تحقیقات کے بعد عبدالقادر کے خلاف ثبوت جمع کیے اور پھر وی پی روڈ پولیس

اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قادر کے خلاف بھارتیہ نیائے

سہنتا (بی این ایس) کی متعدد دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جن میں دھوکہ

دہی، غیر قانونی مداخلت، قیمتی اثاثے میں تبدیلی یا اسے نقصان پہنچانے جیسے

الزامات شامل ہیں۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

پٹنہ پولیس نے تصادم میں دو بدمعاشوں کومارگرایا، انسپکٹر زخمی | BulletsIn
پولیس نے ا سکارٹ سروس کے بہانے گاہکوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کو کیا گرفتار
ایس ٹی ایف نے بین ریاستی موبائل اسمگلنگ سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا، تین گرفتار
مرزا پور: کار سے 62 کلو گانجہ برآمد، دو گرفتار
بھاری مقدا میں ممنوعہ ہیروئن کے ساتھ تین اسمگلرز گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سیارہ کی کامیابی پر آہان پانڈے جذباتی ہو گئے
Next Article حکومت نے خوردنی تیل کے ڈیٹا کی تعمیل کو فروغ دینے کے لیے 2011 کے حکم میں ترمیم کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?