• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سیشن کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کا مقدمہ درج، ایک ملزم کیرالہ سے گرفتار
Crime

سیشن کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کا مقدمہ درج، ایک ملزم کیرالہ سے گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 11, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شملہ، 10 جولائی (ہ س)۔

ہماچل پردیش کے شملہ ضلع میں رام پور کی سیشن کورٹ کو ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکی کے سلسلے میں تعزیرات ہند کی دفعہ 351(3) اور 353(1)(B) کے تحت رام پور پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ دھمکی بدھ کو ایک نامعلوم شخص نے ای میل کے ذریعے بھیجی تھی۔ کہا گیا کہ سیشن کورٹ کو نشانہ بنایا جائےگا۔

دریں اثنا، حالیہ مہینوں میں ہماچل پردیش میں مسلسل موصول ہونے والی اس طرح کی دھمکیوں کے سلسلے میں پولیس اور سائبر سیل کی تحقیقات میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ سائبر سیل کے ان پٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کیرالہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ہماچل پولیس ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لینے کے لیے کیرالہ پولیس سے پروڈکشن وارنٹ کی کارروائی مکمل کر رہی ہے۔ ہماچل پردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اشوک تیواری نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں میں ریاست میں اس طرح کی 8-10 دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جن میں کلو اور شملہ اضلاع میں کیس درج کیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے دھمکی آمیز ای میل بھیجنے کے معاملات میں پولیس اور سائبر ٹیموں نے کئی ریاستوں میں چھاپے مارے ہیں۔

ڈی جی پی نے کہا کہ ہماچل پولیس ریاست کے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح چوکس اور پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 جولائی کو ہماچل پردیش کے مختلف سول کورٹ کمپلیکس اور ایک تعلیمی ادارے کو بھی بموں سے اڑانے کی دھمکی والی ای میلز موصول ہوئیں۔ ان ای میلز میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ آر ڈی ایکس پر مبنی دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (آئی ای ڈیز) شملہ، سرمور، ناہن چمبہ، کلّو اور کنور کے کورٹ کمپلیکس کے علاوہ سولن ضلع کے سناور اسکول کے علاوہ کئی مقامات پر نصب کیے گئے تھے۔

دھمکی ملنے کے فوراً بعد متعلقہ ضلعی پولیس انتظامیہ نے احتیاط برتتے ہوئے تمام احاطے کو خالی کرا لیا اور عدالتوں میں ہونے والی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ سیکیورٹی کے پیش نظر بم ڈسپوزل اسکواڈ اور اسنفر ڈاگ ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں۔ سینئر پولیس افسران کی نگرانی میں وسیع سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔ تلاشی کے دوران کہیں سے کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی۔

ڈی جی پی اشوک تیواری نے کہا کہ پولیس پوری سنجیدگی اور حساسیت کے ساتھ ان معاملات کی تحقیقات کررہی ہے تاکہ کسی بھی سازش کو بروقت ناکام بنایا جاسکے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔

پولیس کے مطابق اس طرح کی دھمکیوں کے پیچھے سماج دشمن عناصر کا ہاتھ ہو سکتا ہے جو معاشرے میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پانچ سال کے معصوم بیٹے کو مار ڈالا، پھر خود ہی دی جان
گربا دیکھنے جارہی قبائلی نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
 تھانے میں 22 لاکھ روپے کے ہائبرڈ گانجے کے ساتھ دو گرفتار | BulletsIn
بہار میں شراب کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف، بھٹے تباہ
کیتھل: او ٹی پی پوچھ کر بینک اکاؤنٹ سے 48 لاکھ روپے نکالے لیے گئے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article زبان، الگورتھم، اور دماغ: ہندوستان کو اگلے ڈیجیٹل انقلاب کی قیادت کیوں کرنی چاہیے۔ | BulletsIn
Next Article امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے واشنگٹن کا دورہ کریں گے بھارتی حکام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?