• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > زرمبادلہ کے ذخائر میں تین ہفتوں کی کمی کے بعد اضافہ
Business

زرمبادلہ کے ذخائر میں تین ہفتوں کی کمی کے بعد اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: May 11, 2024 12:07 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ۔ گزشتہ تین ہفتوں کی کمی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.67 بلین ڈالر بڑھ کر 641.59 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔ اس سے قبل 26 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 2.41 ارب ڈالر کم ہو کر 637.92 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) نے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا کہ غیر ملکی کرنسی اثاثے، جو کرنسی کے ذخائر کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں، 4.46 بلین ڈالر بڑھ کر 564.16 بلین ڈالر ہو گئے۔ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر کی ریزرو ویلیو 653 ملین ڈالر کم ہو کر 54.88 بلین ڈالر رہ گئی ہے۔ آر بی آئی کے مطابق اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) 2 ملین ڈالر بڑھ کر 18.05 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ تاہم، اس مدت کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈڈ (IMF) کے پاس ہندوستان کے ذخائر 140 ملین ڈالر کم ہو کر 4.49 بلین ڈالر رہ گئے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کئی ہفتوں کی نمو کے بعد 5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 648.56 بلین ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےہیں۔

You Might Also Like

شیئر بازار میں تیزی کا رجحان،سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
بلاک چین ٹیکنالوجی میں متوازی کارروائی کا تجزیہ: ایک نازک تجزیہ
شیئر بازار کی تیزی پر بریک، عالمی دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
اسٹاک مارکیٹ: منافع وصولی کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی نے چمک کھوئی
اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کھیلوں کے لیے کارپوریٹ اسپانسر شپ درکار ہے: آر پرگیانانند
Next Article عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، پولیس نے مظاہرین کو گرفتارکیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?