• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار کی تیزی پر بریک، عالمی دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Business

شیئر بازار کی تیزی پر بریک، عالمی دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: April 26, 2024 4:34 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شیئر بازار کی تیزی پر بریک، عالمی دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

نئی دہلی، 26 اپریل ۔ کمزور عالمی اشاروں کی وجہ سے آج گھریلو شیئر بازار میں دباو نظر آرہا ہے۔ آج کے کاروبار کی شروعات مضبوطی کے ساتھ ہوئی تھی لیکن بازار کھلنے کے بعد منافع وصولی کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس گر گئے۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.18 فیصد اور نفٹی 0.12 فیصد کی کمزوری کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد شیئر مارکیٹ کے بڑے شیئروں میں ٹیک مہندرا، ایل ٹی مائنڈ ٹری، ڈیویز لیباریٹریز، بجاج آٹو اور وپرو کے شیئرس 11.05 فیصد سے لیکر 1.94 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بجاج فائنانس، بجاج فنسرو، ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس، اپولو ہاسپٹلس اور نیسلے کے حصص 6.38 فیصد سے لیکر 1.32 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,050 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,317 شیئرس منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 733 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 15 حصص خرید کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 15 شیئرس سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئرس میں سے 23 حصص سبز نشان میں اور 27 حصص سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 169.87 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 74,509.31 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد پہلے آدھے گھنٹے تک خریداروں اور بیچنے والوں کے درمیان رسہ کشی ہوتی رہی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی رفتار میں معمولی اتار چڑھاو دیکھنے کو ملا۔ لیکن اس کے بعد فروخت کنندگان مارکیٹ پر مکمل طور پر حاوی ہوگئے جس کی وجہ سے انڈیکس سرخ نشان میں چلا گیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 135.73 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 74,203.71 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے آج 50.05 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,620.40 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ ابتدائی کاروبار میں اس انڈیکس کی حرکت میں معمولی اتار چڑھاو ہوتا رہا۔ لیکن کاروبار کے پہلے آدھے گھنٹے کے بعد فروخت کنندگان پوری طرح سے مارکیٹ پر حاوی ہو گئے جس کی وجہ سے یہ انڈیکس بھی گر کر سرخ نشان میں پہنچ گیا۔ پہلے ایک گھنٹے تک مارکیٹ میں مسلسل خرید و فروخت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 27.55 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 22,542.80 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

 

You Might Also Like

دہلی کا ہوائی اڈہ دنیا کے 10 مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شامل ۔
این پی ایس کے انتظام کے لیے پنشن فنڈ قائم کر سکیں گے بینک
اسٹاک مارکیٹ سرخ رنگ میں بند، سینسیکس 188 پوائنٹس گرا
صرافہ بازار کی کمزوری سے سستا ہوا سونا، چاندی میں بھی معمولی کمی | BulletsIn
اس ہفتے سونے کی قیمتوں میں تیزی، درآمدی پابندیوں سے سپلائی تنگ اور چاندی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رپورٹ: امریکہ نے روس کے حملے کے خلاف لڑائی میں یوکرین کی مدد کے لئے دورفصل میزائل بھیجے
Next Article پولیس تصادم میں 20 ہزار روپے انعامی زخمی، گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?