• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سنیل نارائن نے کے کے آر کے لیے سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ جیتنے کے ریکارڈ کی برابری کی
Sports

سنیل نارائن نے کے کے آر کے لیے سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ جیتنے کے ریکارڈ کی برابری کی

CliQ INDIA
Last updated: May 6, 2024 3:45 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لکھنؤ،6 مئی ۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے آل راونڈر سنیل نارائن نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں فرنچائز کے لیے سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ (پی او ٹی ایم) ایوارڈ جیتنے کے آندرے رسیل کے ریکارڈ کی برابری کی۔

نارائن نے اتوار کو ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے خلاف میچ کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا۔ نارائن نے پہلی اننگز میں بلے بازی کرتے ہوئے 207.69 کے اسٹرائیک ریٹ سے 39 گیندوں میں 81 رن بنائے۔ انہوں نے کریز پر اپنے وقت کے دوران 6 چوکے اور 7 چھکے لگائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک وکٹ حاصل کی اور اپنے چار اوور کے اسپیل میں 22 رن دیے۔ انہیں ان کی آل راونڈ کارکردگی کے لئے پی او ٹی ایم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

اس کے ساتھ اس کے پاس کولکاتا کی فرنچائز کے لیے 15 پی او ٹی ایم ایوارڈز ہیں۔ جبکہ رسیل کے پاس کے کے آر کے لیے 15 پی او ٹی ایم ایوارڈز بھی ہیں۔ کے کے آر کے سابق کپتان گوتم گمبھیر نے 10 پی او ٹی ایم ایوارڈز جیتے ہیں اور فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

لکھنؤ اور کولکاتا کے درمیان کھیلے گئے میچ کی بات کریں تو ایل ایس جی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نارائن کے 81 رن اور فل سالٹ (32)، انگکرش رگھوونشی (32) اور رمندیپ سنگھ (25*) کی مضبوط اننگز کی بدولت کے کے آر نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 235 رن بنائے۔ ایل ایس جی کی جانب سے نوین الحق نے 4 اوورز میں 49 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ یش ٹھاکر، روی بشنوئی اور یودھویر سنگھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

236 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے لکھنؤ نے وقفے وقفے سے وکٹیں گنوائیں۔ مارکس اسٹونیس (36) اور کپتان کے ایل راہل (25) کے علاوہ کوئی اور بلے باز رن نہیں بنا سکا اور ایل ایس جی کی ٹیم 16.1 اوور میں 137 رن پر ڈھیر ہوگئی۔ کے کے آر کی جانب سے ہرشیت رانا اور ورون چکرورتی نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔

کے کے آر آٹھ جیت، تین ہار اور 16 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ ایل ایس جی چھ جیت، پانچ ہار اور 12 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

You Might Also Like

28 سے شروع ہونے والی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے
پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون مینجر تعینات
ایڈن گارڈنز میں بڑے داؤ پر مقابلہ، جہاں بھارت کا سامنا ویسٹ انڈیز سے ورچوئل کوارٹر فائنل کے فیصلہ کن معرکے میں ہوگا۔
ہاکی انڈیا نے 300 بین الاقوامی میچ مکمل کرنے پر وندنا کٹاریا کو دی مبارکباد
ڈیرن براوو نے کرکٹ سے دوری کا کیااعلان ، ٹیم میں جگہ نہ ملنے کی بتائی وجہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے مضبوط رجحانات، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Next Article بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?