• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی ایم پی وی شرینواس پرساد کا بنگلورو میں انتقال
National

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی ایم پی وی شرینواس پرساد کا بنگلورو میں انتقال

CliQ INDIA
Last updated: April 29, 2024 3:12 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگلورو، 29 اپریل  ۔ سابق مرکزی وزیر اور چامراج نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ وی شرینواس پرساد کا اتوار کی رات یہاں ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ شرینواس پرساد گزشتہ چار دنوں سے آئی سی یو میں داخل تھے۔ انہوں نے 76 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر وی شرینواس نے چامراج نگر لوک سبھا سیٹ سے سات بار الیکشن جیتا۔ انہوں نے دو بار ننجنگڈ اسمبلی سیٹ کی بھی نمائندگی کی۔ ان کی موت کی وجہ ملٹی- آرگن فیلیور بتائی گئی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

اہل خانہ کے مطابق وی شرینواس پرساد کی باڈی کو آج آخری درشن کے لیے میسور میں ان کی جے لکشمی پورم رہائش گاہ لایا جائے گا۔ انہیں 22 اپریل کو بنگلورو کے منی پال اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وی شرینواس پرساد 6 جولائی 1947 کو میسور کے اشوکپورم میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 17 مارچ 1974 کو کرشنا راج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں آزاد حیثیت سے کامیابی حاصل کرکے انتخابی سیاست میں قدم رکھا۔ وہ 1972 تک راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے رضاکار رہے۔ اس کے بعد وہ جن سنگھ اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد میں سرگرم رہے۔ اس کے بعد وہ سیاست میں کود پڑے۔

 

You Might Also Like

ہائی کورٹ نے گینگسٹر امن سنگھ قتل کیس میں حکومت سے تین رکنی کمیٹی کی رپورٹ طلب کر لی
ووٹ شیئر میں کانگریس بی جے پی سے زیادہ پیچھے نہیں: جے رام رمیش
کرناٹک اسمبلی میں جی جناردن ریڈی کی رکنیت بحال
وزیر اعظم مودی نے ممتاز ادیب ہری رام دویدی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا
میزورم میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بالی ووڈ کی ان کہی کہانیاں: کھانے کے عاشق راج کپور
Next Article بی جے پی سے چھ سال کے لیے نکالے گئے یشونت سنگھ پارٹی میں واپس آئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?