• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > منشیات کے عادی بیٹے کو ماں نے کیا قتل
Crime

منشیات کے عادی بیٹے کو ماں نے کیا قتل

CliQ INDIA
Last updated: April 16, 2024 11:44 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی  ممبئی کی خاتون نے منشیات کے عادی بیٹے کو ، جو اسے پیسوں کے لیے ہراساں اور پریشان کر رہا تھا، قتل کردیا۔ متوفی کی شناخت 25 سالہ شیوکمار دوبے کے طور پر کی گئی ہے جو کہ جوگیشوری (مغربی) کے تیواری چال کا رہنے والا تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دوبے بچپن سے ہی سستی قسم کی منشیات کا عادی تھا۔

ممبئی میں ایک 50 سالہ خاتون نے اپنے منشیات کے عادی بیٹے کو مبینہ طور پر اس وقت چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا جب اس نے منشیات خریدنے کے لیے رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ اسے اتوار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اوشیوارہ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 13 اپریل کی شام جوگیشوری علاقے میں پیش آیا تھا۔

پولیس کے مطابق دوبے 13 اپریل کو جب گھر واپس آیا تو منشیات کے زیر اثر تھا۔ اس نے اپنی والدہ سے اس وقت جھگڑا شروع کر دیا جب اس نے اسے رقم دینے سے انکار کر دیا۔ اس بحث نے ایک افسوس ناک رخ اختیار کر لیا جب شیوکمار نے مبینہ طور پر اس پر حملہ کیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جس کے بعد ماں نے اپنے بیٹے پر چاقو سے حملہ کیا۔

اس ہنگامہ آرائی کی آوازیں سننے کے بعد پڑوسیوں وہاں پہنچے ۔اور زخمی شیوکمار کو جوگیشوری کے ایک ٹراما کیئر اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ایک پولیس افسر نے کہاکہ چونکہ غروب آفتاب کا وقت گزر چکا تھا، اس لیے ہم نے اسکی والدہ کو گرفتار نہیں کیا تھا لیکن اسے اگلے دن پولیس کے سامنے حاضر رہنے کا نوٹس دیا تھا۔ اتوار کے روز اسے تعزیرات ہند کی دفعہ 302 (قتل) کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

 

You Might Also Like

پنجابی گلوکار سپی گل کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج
پنکھیا گینگ کے تین شرپسند پولیس تصادم میں گولی لگنے سے زخمی | BulletsIn
پولیس تصادم کے بعد دو لٹیرے گرفتار، ایک کی ٹانگ میں گولی لگی
کرکٹ عالمی کپ میں گھر پر سٹہ لگوانے والے باپ بیٹا گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا آتش گیر برآمد
ڈاکٹر سے 20 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی دباؤ کی وجہ سے گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ
Next Article فلم ‘بڑے میاں-چھوٹے میاں’ نے چار دنوں میں 40.75 کروڑ روپئے کا بزنس کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?