• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > روہت ایشان نے پاور پلے میں کی رنوں کی بارش،آئی پی ایل 24 میں ممبئی انڈینس کیلئے بنایا دوسرا بڑا ریکارڈ
Sports

روہت ایشان نے پاور پلے میں کی رنوں کی بارش،آئی پی ایل 24 میں ممبئی انڈینس کیلئے بنایا دوسرا بڑا ریکارڈ

CliQ INDIA
Last updated: April 8, 2024 1:47 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ۔

انڈین پریمیئر لیگ کے20ویں مقابلے میں آج ممبئی انڈینس کا مقابلہ دہلی کیپیٹلس سے ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ممبئی کے ہوم گراو¿نڈ وانکھیڑے میں کھیلا جا رہا ہے۔ میچ میں ممبئی کے سلامی بلے باز روہت شرما اور ایشان کشن نے ٹیم کو تیز شروعات دلائی ۔ دونوں نے اس سیزن ٹیم کے لئے پاور پلے میں دوسرا سب سے زیادہ رن بنائے۔

ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کے خلاف مقابلے کے پاور پلے میں 6اوور میں 75رن بنائے۔ ممبئی انڈینس کے لئے اچھی بات یہ بھی رہی کہ ٹیم کو اس دوران ایک بھی جھٹکا نہیں لگا اور ان کے دونوں سلامی بلے باز روہت شرما اور ایشان کشن بلے سے دھماکہ کرتے ہوئے نظر آئے تھ۔ ممبئی ٹیم نے اس سے پہلے سن رائزرس حیدر آباد کے خلاف پاور پلے میں دووکٹ گنوا کر 76رن بنائے تھے۔

ممبئی نے اپنے پہلے مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کے خلا ف پاور پلے میں دو وکٹ گنوا کر 52رن بنائے تھے ۔ یہ ممئی کے ذریعہ پاور پلے میں اس سیزن بنایا گیا تیسرا سب سے بڑا اسکور تھا۔

ممبئی انڈینس کی جانب سے آج قد آور سلامی بلے باز روہت شرما نے بلے سے طوفان مچا دیا۔ انہوں نے دہلی کیپیٹلس کے خلاف

گیندوں پرچوکے اور چھکوں کی مدد سے رنوں کی اننگ کھیلی ۔ روہت شرما کے علاوہ ایشان کشن کا بھی بلا جم کر چلا انہوں نےگیندوں پر چار چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 42رنوں کی اننگ کھیلی۔ دونوں جس طرح سے تیز شروعات ممبئی انڈینس کو دلائی ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے ٹیم یہ چاہے گی کہ وہ دہلی کے خلاف بڑا اسکور بنا کر اپنی پہلی جیت حاصل کرے۔ در اصل ممبئی انڈینس آئی پی ایل 2024میں ابتک 3مقابلے کھیلی ہے ۔ ان تینوں میچوں میں ممبئی انڈینس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ایسے میں ممبئی کی ٹیم دہلی کو شکست دینے کے لئے اپنی پوری جان لگاتے ہوئے نظر آئے گی۔

 

You Might Also Like

کارلوس الکاراز نے نمائشی میچ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دی
ایڈیلیڈ انٹرنیشنل: تھاناسی کوکیناکس پہلے راؤنڈ میں ہار گئے۔
کوپا ڈیل ریبلباو، سیویلا اور میلورکا کوارٹر فائنل میں
وہاب ریاض پاکستانی نیشنل سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
ایشز اوپنر سے باہرہوئے سین ایباٹ، جوش ہیزل ووڈ فٹ قرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 140 کروڑ لوگوں کی ترقی کے لیے مودی ضروری: دھامی
Next Article کپتان روہت شرما ورلڈ کپ 2023 میں شکست کا غم نہ بھول سکے، کپل شرما کے شو میں کہا – مداح ہم سے ناراض ہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?