• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کانپور میں دال مل اور انگریزی شراب کی دکان میں آتشزدگی
CrimeRegional

کانپور میں دال مل اور انگریزی شراب کی دکان میں آتشزدگی

CliQ INDIA
Last updated: April 3, 2024 3:03 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کانپور میں دال مل اور انگریزی شراب کی دکان میں آتشزدگی

کانپو ۔ صنعتی شہر کانپور میں بدھ کو ایک دال مل اور انگریزی شراب کی دکان میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے دونوں جگہوں پر آگ پر قابو پالیا۔ تاہم اس دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آتشزدگی سے املاک کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

فائر بریگیڈ کی معلومات کے مطابق فضل گنج تھانہ علاقے میں واقع ایس ایس انڈسٹری دال مل میں بدھ کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فضل گنج فائر اسٹیشن سے فائر بریگیڈ کا عملہ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا اور ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی۔ آگ کیسے لگی اور کتنی املاک تباہ ہوئی؟ اس کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

اسی طرح نوبستہ تھانہ علاقہ میں واقع ایک انگریزی شراب کی دکان میں بدھ کو زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر اسٹیشن قدوائی نگر، فضل گنج اور میرپور کے اہلکار کل تین فائر انجنوں کے ساتھ موقع پر پہنچے اور ایک گھنٹے سے زائد کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس ساؤتھ رویندر کمار نے بتایا کہ آگ کس طرح لگی، اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ فی الحال ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے لیکن تحقیقات مکمل ہونے تک آگ لگنے کی واضح وجہ معلوم نہیں ہوسکے گی۔

 

You Might Also Like

تھانے: ایک بزرگ اور بیمار جوڑے کو خودکشی سے روکنے میں پولیس رہی کامیاب | BulletsIn
ہائی کورٹ نے نقشہ کی منظوری کے معاملے میں آر آر ڈی اے اور رانچی میونسپل کارپوریشن سے تفصیلات طلب کیں
چھتیس گڑھ انتخابات: راہل گاندھی کو اپنے سر نیم اور ذات کی تاریخ سب کو بتانی چاہئے: او پی چودھری
دہلی کسٹم حکام نے 55 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ برآمد کئے
کانگڑا میں 252 گرام چرس سمیت نیپالی گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سائیکل کی سواری چھوڑ کر اجول نے کانگریس کا ہاتھ پکڑا، پریاگ راج سے الیکشن لڑیں گے
Next Article آئی ایس ایل24-2023: ایسٹ بنگال کی میزبانی کرے گا کیرالہ بلاسٹرز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?