• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل24-2023: ایسٹ بنگال کی میزبانی کرے گا کیرالہ بلاسٹرز
Sports

آئی ایس ایل24-2023: ایسٹ بنگال کی میزبانی کرے گا کیرالہ بلاسٹرز

CliQ INDIA
Last updated: April 3, 2024 3:05 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل24-2023: ایسٹ بنگال کی میزبانی کرے گا کیرالہ بلاسٹرز

کوچی، 3 اپریل  ۔ کیرالہ بلاسٹرز ایف سی آج شام انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں اپنے ہوم گراونڈ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ایسٹ بنگال ایف سی سے کھیلے گا۔

ایوان ووکومانووک کے بلاسٹرز کے 19 میچوں میں 30 پوائنٹس ہیں اور صرف چنئی ایف سی اور پنجاب ایف سی ہی ان کی برابری کر سکتے ہیں۔ اڈیشہ ایف سی نے منگل کو پنجاب ایف سی کو شکست دی، اس وجہ سے، کوچی میں مقیم ٹیم نے خود بخود پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

اس کے برعکس ایسٹ بنگال ایف سی کو ٹاپ سکس میں جگہ بنانے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی۔ وہ 19 میچوں میں 18 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں 11 ویں نمبر پر ہیں۔ ان کے تین میچ باقی ہیں اور وہ تمام میچ جیت کر زیادہ سے زیادہ 27 پوائنٹس تک پہنچ سکتے ہیں۔

کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کے سربیا کے ہیڈ کوچ ایوان ووکومانووک نے منگل کو میچ سے پہلے کہا، ’’بطور کوچ، آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ٹیم میں سے کوئی زخمی نہ ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر کوئی سیزن کے آخری مراحل میں دستیاب ہو اور اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ کھلاڑی تازہ دم ہوں اور بہترین طریقے سے صحت یاب ہوجائیں۔‘‘

ایسٹ بنگال ایف سی کے اسسٹنٹ کوچ بنو جارج نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا، ’’ ہماری ٹیم کا منصوبہ اچھا ہے اور ہم اس میچ میں اس پر عمل کریں گے۔ ایک فٹبالر کے طور پر، ہر کوئی کوچی میں شائقین کے سامنے کھیل کر خوش ہوتا ہے۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 7 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جس میں کیرالہ بلاسٹرز نے 3 اور ایسٹ بنگال ایف سی نے 1 میچ جیتا ہے، جب کہ 3 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

 

You Might Also Like

آئی ایس ایل: ایسٹ بنگال نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ کے خلاف جیت کی تلاش میں
ورلڈ کپ: کیویز نے کائل جیمیسن کو میٹ ہنری کے کور کے طور پر بلایا
آئی سی سی مینز ٹی- 20 عالمی کپ 2024 کی میزبانی سے ہٹا ڈومینیکا
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا محمد رضوان پر طنز
آسٹریلین اوپن 2025: میڈیسن کیز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانپور میں دال مل اور انگریزی شراب کی دکان میں آتشزدگی
Next Article آئی پی ایل 2024: کے کے آر- راجستھان اور گجرات بمقابلہ دہلی کے میچوں کو ری شیڈول کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?