• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > غیر قانونی شراب لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی
Regional

غیر قانونی شراب لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

CliQ INDIA
Last updated: March 23, 2024 1:18 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غیر قانونی شراب لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

بلڈھانہ، ۔ چوری چھپے غیر قانونی شراب لے جانے والے ایک شخص کو سنگرام پور پولیس نے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 3 لاکھ سے زیادہ مالیت کی اشیا ضبط کرلی۔ پولیس کو ملی ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر، تمگاؤں پولیس نے جال بچھا کر شراب کی اسمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو پکڑ لیا ہے۔

یہ کارروائی جمعہ کی رات سنگرام پور تعلقہ کے پٹوردا میں کی گئی۔ جیسے ہی تلہارا تعلقہ کے بولی بازار کا ملزم پون شنکر گھنگل غیر ملکی شراب کو فور وہیلر گاڑی میں شیگاؤں سے بولی بازار کے راستے پٹوردہ لے جا رہا تھا، تمگاؤں پولیس نے پٹوردا پر ناکہ بندی کر کے اس کو گرفتار کر لیا۔

ناکہ بندی کے دوران گاڑی نمبر ایم ایچ 30 بی بی 7391 شیگاؤں سے پتوردہ کے راستے بولی بازار جا رہی تھی۔ پولیس نے مذکورہ گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو غیر قانونی غیر ملکی شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور سے اس کے پاس شراب اور ڈرائیونگ لائسنس کے بارے میں پوچھا۔ لیکن ڈرائیور نے کہا کہ اس کے پاس لائسنس نہیں ہے۔ پولیس نے فوری طور پر پنچنامہ کرتے ہوئے 3 لاکھ 58 ہزار 550 روپے مالیت کا سامان ضبط کرلیا۔ حکومت کی جانب سے پولس افسر وشنو کولہے کی شکایت پر بولی بازار کے ملزم پون شنکر گھنگل کے خلاف تمگاؤں تھانہ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 

You Might Also Like

بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے
جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی کا گرڈ مضبوط کیا جا رہا ہے: ڈی جی پی پربھات | BulletsIn
جموں و کشمیر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کا لکھن پور انٹری پوائنٹ پر منجمد گوشت کی سخت جانچ کا مطالبہ
پارتھ چٹرجی کی بدعنوانی کا نیا انکشاف، ’عطیہ‘ کے ذریعے کالے دھن کو سفید کرنے کا الزام | BulletsIn
شرائن بورڈ نے معمر اور معذور افراد کے لئے ہیلی کاپٹر کوٹہ مختص کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اروند کیجریوال کو 10 دن کےلئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا
Next Article منڈی میں سڑک حادثے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?