• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > منڈی میں سڑک حادثے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق
Regional

منڈی میں سڑک حادثے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: March 23, 2024 1:20 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

منڈی ۔ ضلع منڈی میں جمعہ کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ سامنے آیا ہے۔ منڈی سے کلو وایا کماند-کٹولا-ٹہری روڈ پر بروگی کے قریب سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ اسی دوران ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے تینوں افراد پنجاب کے رہائشی ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ جیپ صبح تقریباً چار بجے حادثے کا شکار ہوگئی۔ یہ جیپ پہاڑی پر سڑک سے لڑھک کر نیچے دوسری سڑک پر پہنچ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور راحت اور بچاو¿ کام شروع کیا۔ تینوں جیپ سواروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔ انہیں مقامی لوگوں نے وہاں سے باہر نکالا۔

مقامی لوگوں نے پولیس کو حادثے کی اطلاع دی۔ جس کے بعد اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق یہ گاڑی تقریباً 200 میٹر نیچے جا گری۔ گاڑی میں چار لوگ سوار تھے۔ جن میں سے تین کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ سڑک حادثے کی تصدیق ڈی ایس پی پدھر دنیش کمار نے کی ہے۔

ڈی ایس پی پدھر دنیش کمار نے کہا، ”لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔ اس معاملے میں مزید کارروائی کی جا رہی ہے اور حادثے کی وجوہات کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں“۔

 

You Might Also Like

ڈرنک اینڈ ڈرائیو مہم میں 18 ڈرائیور پکڑے گئے
جموں کے گینگسٹر رائل سنگھ کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا
چندولی میں سڑک حادثہ، پولیس اسکارٹ وین تباہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی
گوکل پوری پولیس اسٹیشن کی چوتھی منزل پر آتشزدگی | BulletsIn
زمین کے تنازع کو لے کر ڈنڈوں اور کدالوں سے حملہ، 11 گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غیر قانونی شراب لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی
Next Article آئی پی ایل 2024: اے آر رحمان ، سونو نگم اور اکشے کمار نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?