• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گھریلو ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا، یوم خواتین پر وزیراعظم کا اعلان
Business

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا، یوم خواتین پر وزیراعظم کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: March 8, 2024 4:08 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا، یوم خواتین پر وزیراعظم کا اعلان

نئی دہلی، 8 مارچ ۔ عالمی یوم خواتین پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کٹوتی کے بعد دارالحکومت دہلی میں 14.2 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 903 روپے سے کم ہو کر 803 روپے پر ہوگئی ہے۔ اب یہ بھوپال میں 808.50 روپے، جے پور میں 806.50 روپے اور پٹنہ میں 901 روپے میں دستیاب ہوگا۔

وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو ’’ایکس‘‘ پر لکھا کہ یوم خواتین کے موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی چھوٹ دینے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے نہ صرف خواتین طاقت کی زندگی آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کا مالی بوجھ بھی کم ہوگا۔ یہ قدم ماحولیاتی تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوگا جس سے پورے خاندان کی صحت بھی بہتر ہوگی۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل رکشا بندھن کے موقع پر مرکزی حکومت نے گھریلو 14.2 کلو گرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کی تھی۔

 

You Might Also Like

گھریلو شیئر بازار میں ریکارڈ اچھال، سینسیکس اور نفٹی نے مضبوطی کے نئے ریکارڈ بنائے
وزیر اعلی اسٹالن نے امریکی محصولات پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ کیا
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں تیزی ، بٹ کوائن 28 ہزار ڈالر کے قریب پہنچا
گوئل نے ممبئی میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سرکردہ صنعت کاروں سے بات چیت کی
حکومت کو بی پی سی ایل سے 2413 کروڑ روپئے دیویڈنڈ کے طور پر ملے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 2024 لوک سبھا انتخابات: کانگریس، بی جے پی اور اتحادیوں نے استراتیجیوں کو ترتیب دیا اور متحدہ کیا
Next Article شیئر بازار میں شیوراتری کی چھٹی، 11 مارچ کو ہوگا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?