• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اتار- چڑھاو کے ساتھ نئی بلندی پر شیئر بازار، اوپننگ کے ساتھ آل ٹائم ہائی کا نیا ریکارڈ
Business

اتار- چڑھاو کے ساتھ نئی بلندی پر شیئر بازار، اوپننگ کے ساتھ آل ٹائم ہائی کا نیا ریکارڈ

CliQ INDIA
Last updated: March 7, 2024 4:26 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

اتار- چڑھاو کے ساتھ نئی بلندی پر شیئر بازار، اوپننگ کے ساتھ آل ٹائم ہائی کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی، 7 مارچ  ۔ مضبوط عالمی اشاروں کے درمیان گھریلو شیئر بازار آج ابتدائی کاروبار کے دوران مسلسل اتار چڑھاو میں نظر آرہا ہے۔ آج کے کاروبار ی شروعات آل ٹائم ہائی کے نئے ریکارڈ کے ساتھ ہوئی۔ بازار کھلنے کے بعد خریداری کی حمایت سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس مزید مضبوط ہوکر آل ٹائم ہائی کے نئے لیول تک پہنچ گئے۔ اس کے کچھ دیر بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے دونوں انڈیکس گر کر سرخ نشان پر پہنچ گئے۔ تاہم اس کے بعد خریداروں نے ایک بار پھر زور لگایا اور شیئر مارکیٹ کو سبز نشان میں پہنچایا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.02 فیصد اور نفٹی 0.04 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کا کاروبار ہونے کے بعد شیئر مارکیٹ کے بڑے شیئروں میں سے جے ایس ڈبلیو اسٹیل، ٹاٹا اسٹیل، یو پی ایل، بجاج آٹو اور بجاج فنسرو کے شیئر 2.76 فیصد سے لیکر 1.57 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف مہندرا اینڈ مہندرا، بی پی سی ایل، ایس بی آئی لائف انشورنس، آئی ٹی سی اور برٹانیہ کے حصص 3.75 فیصد سے لیکر 0.86 فیصد تک کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,066 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,506 حصص منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 560 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 19 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 11 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 29 حصص سبز نشان میں اور 21 حصص سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 74,242.74 پوائنٹس کی سطح پر کھلا، 156.75 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنایا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد خریداری کے تعاون سے اس انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا اور 74,245.17 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد بازار میں خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان رسہ کشی شروع ہوگئی۔ فروخت کے دباو میں یہ انڈیکس کچھ وقت کے لیے سرخ نشان میں گرکر 73,972.42 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری کی حمایت سے واپس سبز نشان میں کاروبار کرنے لگا۔بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 15.19 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 74,101.18 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج مضبوطی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 31.25 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,505.30 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ ابتدائی تجارت میں خریداری کے تعاون سے یہ انڈیکس 22,523.65 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداروں اور بیچنے والوں کی ایک دوسرے پر غلبہ پانے کی کوشش کی وجہ سے اس کی حرکت بھی اوپر نیچے ہوتی رہی۔ فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس کچھ وقت کے لیے گرا اور سرخ نشان تک پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان پہلے ایک گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 8.90 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,482.95 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

 

You Might Also Like

جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ: اکاسا ایئر نے بھی کرایوں میں فیول سرچارج شامل کر دیا
اسٹاک مارکیٹ نے پھر رفتار پکڑی، سینسیکس-نفٹی بڑی گراوٹ کے بعد بحال ہوا۔
خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں ملا جلا کاروبار، بٹ کوائن 62 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی | BulletsIn
شیئر بازار میں شروعاتی کاروبار کے دوران اتار-چڑھاو، فلیٹ سطح پر سینسیکس اور نفٹی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article WTO کی مستقبل پر بیکار وزارتی کانفرنس کے بعد افسردگی کا ماہول
Next Article بہار کے مظفر پور-سیتامڑھی سرحد سے لارنس بشنوئی گینگ کے دو شوٹر گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?