• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > گوتم گمبھیر سے جھگڑے کے بعد میں نے وراٹ کوہلی کو میسج کیاتھا، پاکستانی بلے باز کاانکشاف
Sports

گوتم گمبھیر سے جھگڑے کے بعد میں نے وراٹ کوہلی کو میسج کیاتھا، پاکستانی بلے باز کاانکشاف

CliQ INDIA
Last updated: March 4, 2024 12:58 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی  ۔

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز آغا سلمان نے وراٹ کوہلی کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب گزشتہ سال آئی پی ایل کے دوران وراٹ کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان جھگڑا ہوا تو انہوں نے وراٹ کوہلی کو میسج کیا تھا۔ آغا سلمان کے مطابق دنیا میں کوئی کرکٹ شائقین ایسا نہیں ہوگا جو وراٹ کوہلی کو پسند نہ کرتا ہو۔

دراصل، آئی پی ایل 2023 کے دوران، لکھنو¿ سپر جائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان میچ کے بعد وراٹ کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی تھی۔ پہلے وراٹ کوہلی اور نوین الحق کے درمیان کچھ بات چیت ہوئی اور اس کے بعد گوتم گمبھیر اس میں آگئے اور پھر ان کے اور کوہلی کے درمیان میدان پر جھگڑا ہوا۔ یہی وجہ تھی کہ وراٹ کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جب کہ نوین الحق پر بھی میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس سے قبل بھی گوتم گمبھیر اور وراٹ کوہلی کے درمیان آئی پی ایل میں جھڑپ دیکھنے میں آچکی ہے اور شائقین اس واقعے کو آج تک نہیں بھولے ہیں۔

آغا سلمان کے مطابق وہ وراٹ کوہلی کی بہت عزت کرتے ہیں اور اسی لیے انہوں نے اس لڑائی کے بعد انہیں میسج کیا۔ پی ایس ایل میں اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

میں وراٹ کوہلی کا بہت احترام کرتا ہوں۔ مجھے نہیں لگتا کہ دنیا میں کوئی کرکٹ شائقین ہوگا جو ان کی عزت نہ کرتا ہو۔ میں نے انہیںمیسیج کیا۔ میں آپ کو اس بارے میں تفصیل سے نہیں بتاو¿ں گا لیکن میں نے شروع میں لکھا تھا ‘وراٹ بھائی۔’ جب آئی پی ایل 2023 کے دوران گوتم گمبھیر کے ساتھ ان کی لڑائی ہوئی تھی تو میں نے انہیں میسج کیا تھا۔

 

You Might Also Like

حیدرآباد اسٹرائیکرس نے یش ممبئی ایگلز کو شکست دے کر تیسری بار ٹینس پریمیئر لیگ کا خطاب جیت لیا | BulletsIn
لکشیا سین آل انگلینڈ اوپن 2026 کے مردوں کے سنگلز فائنل میں لن چن یی سے شکست کے بعد رنر اپ
فارمولا 1 نے بیلجیئم گرینڈ پریکس کے ساتھ  طویل مدتی توسیع کا اعلان کیا | BulletsIn
راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی نے گراس روٹ لیول کے کوچز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا
عالمی کپ2023: جنوبی افریقہ کو 243 رنوں سے شکست، انڈیا کی مسلسل آٹھویں جیت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان میں برف باری اور بارش سے 27 افراد ہلاک
Next Article اننت امبانی کی پری ویڈنگ میں بالی ووڈ ستاروں نے 90 کی دہائی کے ہٹ گانوں پر زبردست رقص کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?