• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > عالمی کپ2023: جنوبی افریقہ کو 243 رنوں سے شکست، انڈیا کی مسلسل آٹھویں جیت
Sports

عالمی کپ2023: جنوبی افریقہ کو 243 رنوں سے شکست، انڈیا کی مسلسل آٹھویں جیت

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 12:20 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ،05نومبر۔

ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا، عالمی کپ ٹورنامنٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔ ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے مقابلے میں جنوبی افریقی ٹیم کو327رنوں کا ہدف دیا تھا۔ اس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم27.1اوور میں محض 83رنوں پر ہی سمٹ گئی۔ افریقی ٹیم کا کوئی بھی بلے باز 20رن کا اعدادوشمار نہیں چھوسکا۔ جبکہ بھارت کی طرف سے رویندر جڈیجہ نے پانچ وکٹ لئے۔ جبکہ محمد شمی اور کلدیپ یادو نے 2-2وکٹ جھٹکے ۔

کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔گزشتہ میچز کی طرح آج بھی کپتان روہت شرما نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور انہوں نے 24 گیندوں پر 40 رنز بنائے۔

بھارت کی پہلی وکٹ 62 جبکہ دوسری وکٹ 10.3 اوورز میں 93 رنز پر گری۔روہت شرما اور ش±بمن گِل کے آو¿ٹ ہونے کے بعد وراٹ کوہلی اور شریس ایئر نے شاندار پارٹنرشپ بنا کر بڑے ٹوٹل کی بنیاد رکھی۔ وراٹ کوہلی نے 121 گیندوں پر 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر کیریئر کی 49ویں سنچری مکمل کی جبکہ شریاس ایّر 77 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ بھارت کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما نے 40، شبھمن گل نے 23، سوریا کمار یادیو نے 22 جبکہ رویندرا جڈیجہ نے 29 رنز کی اننگز کھیلی۔

میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے لنگی اینگیڈی، مارکو یانسن، کگیسو رباڈا، تبریز شمسی اور کیشو مہاراج نے ایک ایک وکٹ لی۔ اس فتح کے ساتھ ہی بھارت 16 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ جنوبی افریقہ کا دوسرا نمبر ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ورلڈکپ سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔

You Might Also Like

تیسرے ون ڈے سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوئے آر شریدھر | BulletsIn
شریاس آئیر نے گیند بازی کو مورد الزام ٹھہرایا جبکہ پنجاب کنگز کو پہلا آئی پی ایل 2026 میں شکست ہوئی
میامی اوپن: روہن بوپنا-میتھیو ایبڈن نے میامی اوپن ٹائٹل جیتا، اس سال ان کے نام دوسری بڑی ٹرافی
اے اے آئی نے تیر اندازی لیگ کے پہلے ایڈیشن کا اعلان کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں 3.1 شدت کا زلزلہ
Next Article چھتیس گڑھ انتخابات: راہل گاندھی کو اپنے سر نیم اور ذات کی تاریخ سب کو بتانی چاہئے: او پی چودھری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?