• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ریاسی سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی
CrimeRegional

ریاسی سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی

CliQ INDIA
Last updated: February 28, 2024 4:56 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاسی سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی

جموں، 28 فروری  ۔ جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں منگل کی شام ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ منگل کی شام ایک کار زیر نمبر جے کے 02 اے 8411 ریاسی سے تھب کی طرف جا رہا تھا لیکن تھب گاؤں کے قریب گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ اس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ حادثہ میں رشپال سنگھ ولد منشی رام اور گنیش سنگھ ولد بلدیو سنگھ ساکن تھب ریاسی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ راج سنگھ ولد بلدیو سنگھ اور سنجے ولد منشی رام حادثے میں زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے ضلع اسپتال ریاسی منتقل کیا گیا۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ریاسی سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اُنہوں نے ڈی سی ریاسی کے ساتھ رابطہ کرکے متاثرین کو ہر ممکن فراہم کرنے کو کہا ہے۔

 

You Might Also Like

پٹنہ میں ادھیڑعمر شخص کا چاقو مارکر قتل، لاش گاؤں کے پین سے برآمد
معمولی جھگڑے میں چلی گولیاں، دو ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
مغربی بنگال کی چھ اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، سخت حفاظتی انتظامات | BulletsIn
ارجنٹائن سفیر کے بھانجے کا گلا ریت کر قتل کا معاملہ خودکشی میں تبدیل
پولیس نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 99,900 روپئے ضبط کئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکار اکشے کمار ونواسی کلیان پریشد کے ہاسٹل پہنچ گئے۔
Next Article وینس بینال میں تنازع: غزہ میں نسل کشی کے الزامات کے تحت اسرائیل کو خارج کرنے کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?