• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پی کے ایل سیزن 10 کی ٹرافی اٹھا سکتی ہے جے پور پنک پینتھرس : پون سہراوت
Sports

پی کے ایل سیزن 10 کی ٹرافی اٹھا سکتی ہے جے پور پنک پینتھرس : پون سہراوت

CliQ INDIA
Last updated: February 23, 2024 2:45 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔ پونیری پلٹن بدھ کے روز پرو کبڈی لیگ سیزن 10 کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ انہوں نے پنچکولہ میں یوپی یودھا کے خلاف جیت کے بعد لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ پوائنٹس (96) درج کیے۔ دریں اثنا جے پور پنک پینتھرس 92 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔

پرو کبڈی لیگ سیزن 10 پلے آف کے لیے حیدرآباد جائے گا جہاں دبنگ دہلی کے سی کا مقابلہ ہوگا۔ ٹیم ایلیمینیٹر 1 میں پٹنہ پائریٹس کا مقابلہ کرے گی، جبکہ گجرات جائنٹس کا مقابلہ ایلیمینیٹر 2 میں ہریانہ اسٹیلرز سے پیر، 26 فروری 2024 کو جی ایم سی بالیوگی اسپورٹس کمپلیکس، گچی بوولی، حیدرآباد میں ہوگا۔

ایلیمینیٹر 1 کی فاتح کا مقابلہ سیمی فائنل 1 میں ٹیبل ٹاپرز پونیری پلٹن سے ہوگا اور ایلیمینیٹر 2 کے فاتح کا مقابلہ 28 فروری 2024 کو سیمی فائنل 2 میں جے پور پنک پینتھرس سے ہوگا۔ گرینڈ فائنل جمعہ 01 مارچ کو ہوگا۔

یہ پوچھے جانے پرکہ کون سی ٹیم کے سیزن 10 کی ٹرافی جیتنے کا امکان ہے، توپی کے ایل سپر اسٹار پون سہراوت نے کہا، ”سیمی فائنل فیصلہ کرے گا کہ ٹرافی جیتنے کے بہترین امکانات کس کے ہیں۔ اگر سیمی فائنل میں جے پور اور ہریانہ کا آمنا -سامنا نہیں ہوتا ہے تو مجھے لگتا ہے کہ جے پور ٹرافی جیت جائے گا“۔

تیلگو ٹائٹنز کے کپتان سہراوت نے لیگ مرحلے میں تیسرے سب سے زیادہ ریڈ پوائنٹس (202) ریکارڈ کیے۔

اپنی کارکردگی کے حوالے سے کپتان نے ایک آفیشل بیان میں کہا، ”مجموعی طور پر، یہ میرے لیے ایک عام سیزن تھا، تاہم ہم نے بطور ٹیم بہت سی غلطیاں کیں، جس کی وجہ سے ہماری حریف ٹیموں کو ہمارے خلاف بڑی برتری حاصل ہوئی۔ اس سے ہمیں اس سیزن میں بہت زیادہ نقصان ہوا۔“

تیلگو ٹائٹنز ٹیبل کے نچلے نمبر پر ہے۔ ٹیم کے لئے غلط ہونے والے پہلووں کے بارے میں، سہراوت نے کہا،”کچھ نوجوان کھلاڑی میچوں میں اپنی تربیتی کارکردگی کو دہرانہیں سکے اور صورتحال کو اپنے اوپر حاوہ ہونے دیا۔نئے کھلاڑیوں کو اپنے پیر جمانے اور مضبوط بانڈ بنانے میں کچھ وقت لگے گا۔“

 

You Might Also Like

روہت ایشان نے پاور پلے میں کی رنوں کی بارش،آئی پی ایل 24 میں ممبئی انڈینس کیلئے بنایا دوسرا بڑا ریکارڈ
رنجی ٹرافی فائنل: شریئس ایئر مسلسل دوسرے دن بھی میدان سے باہر رہے
شارجہ واریئرس نے ٹام کوہلر ۔کیڈمور کو کپتان مقرر کیا، بوتھا اور ڈومنی کوچنگ اسٹاف میں شامل
آئی پی ایل 2024: پلے آف کی جنگ ہوئی دلچسپ، 64 میچوں کے بعد بھی 5 ٹیمیں دوڑ میں | BulletsIn
ڈیورنڈ کپ کے 133ویں ایڈیشن کی میزبانی 27 جولائی سے چار شہروں میں ہوگی۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل: چنئیین ممبئی سٹی ایف سی کی میزبانی کرے گا
Next Article بنگال میں بارش کے بعد گرا پارہ، گرمی برقرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?