• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > خام تیل 84 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Business

خام تیل 84 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

CliQ INDIA
Last updated: January 27, 2024 3:14 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 جنوری (ہ س)۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 78 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تاہم تیل اور گیس کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.72 روپے جبکہ ڈیزل 89.62 روپے، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے جبکہ ڈیزل 94.27 روپے، کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپے جبکہ ڈیزل 92.76 روپے، چنئی میں پٹرول 102.63روپے جبکہ ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر دستیاب ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں ہفتے کے آخری روز برینٹ کروڈ کی قیمت 1.12 ڈالر یعنی 1.36 فیصد اضافے کے ساتھ 83.55 ڈالر فی بیرل پہر قائم ہے۔ وہیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی ) کروڈ 0.65 ڈالر یعنی 0.84 فیصد اضافے کے ساتھ 78.01 ڈالرفی بیرل پر مستحکم ہے۔

 

You Might Also Like

ہنر مندی کو فروغ دینے کے لئے اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی میں اسکل سینٹر قائم کیا جائیگا
حکومت نے اوپن مارکیٹ میں 3.46 لاکھ ٹن گندم، 13164 ٹن چاول فروخت کیے
صرافہ بازار میں گراوٹ کے باعث سونا 800 روپے سستا، چاندی بھی کمزور
خام تیل 73 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
تین دن کی گراوٹ کے بعد خریداروں کی اسٹاک مارکیٹ میں واپسی، سینسیکس اور نفٹی مضبوطی سے بند ہوئے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی کے ایل 10 میں کے بھاسکرن کی قیادت میں کھیلنا خاص ہے: بنگال کے ڈیفینڈر آدتیہ شندے
Next Article حیدرآباد ٹیسٹ: ٹیم انڈیا کی اننگز 436 رنوں پر ختم، پہلی اننگز کی بنیاد پر 190 رنوں کی برتری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?