• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امدادی سامان اور خوراک لینے کیلئے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری، 20 ہلاک 150 زخمی
International

امدادی سامان اور خوراک لینے کیلئے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری، 20 ہلاک 150 زخمی

CliQ INDIA
Last updated: January 27, 2024 3:21 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،26جنوری(ہ س)۔

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے چوتھے ماہ کے دوران لائی جانے والی تیزی امدادی سامان اور خوراک کے حصول کی خاطر جمع ہجوم کے لئے بھی ہلاکت کا باعث بن گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق کھانے پینے کی اشیا اور امدادی سامان لینے جمع بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری سے کم از کم 20 فلسطینی ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں۔تام اسرائیلی فوج نے اس بارے میں اپنی طے شدہ پالیسی کے تحت فوری جواب نہیں دیا ہے۔ البتہ یہ کہہ دیا ہے کہ معاملے سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ادھر غزہ میں جمعرات کے روز اسرائیلی طیاروں سے بمباری اور ٹینکوں سے گولہ باری مسلسل جاری رکھی گئی ہے۔ خان یونس کے علاقے میں دوہسپتالوں کے ارد گردبھی بد ترین اسرائیلی حملے جاری رہے ہیں۔ بے گھر فلسطینیوں کو پناہ کے لئے ایک بار پھر بے بس ہو کر ادھر ادھر بھاگ دوڑ کرنا پڑی ہے۔مقامی شہری نے بتایا ‘ اب غزہ کو اسرائیل نے مسلسل بمباری اور گولہ باری سے تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ خان یونس کے دو ہسپتالوں کو گھیرے میں لے کر گولہ جاری رکھی ہوئی ہے۔آسمان پر ہرطرف دھویں کے بادل نظر آرہے ہیں۔ خان یونس کے نصیر اور العمل ہسپتال کے گردوپیش میں سخت گولہ باری جاری رکھی ہوئی ہے۔اسرائیل کا دعوی ہے کہ حماس کے عسکریت پسند ہسپتالوں کے احاطے کو استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ ہسپتالوں کا طبی عملہ اسرائیلی فوج کے اس الزام کو مسترد کرتا ہے۔

 

You Might Also Like

غزہ میں گھمسان کی جنگ، القسام کا اسرائیلی فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی اداکارہ رونا لی شمعون نے یرغمالیوں کے لیے اپنے درد کا اظہار کیا
اسرائیل کو جنگی حکمت عملی میں شہریوں کا تحفظ شامل کرنا ہوگا: جرمن وزیر خارجہ
حماس کا دو یرغمالیوں کی رہائی کا دعویٰ
غزہ کے لوگ آلودہ پانی پینے پر مجبور، اسپتالوں میں ریزرو ایندھن خاتمے کے قریب: عالمی ادارہ صحت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فرانسیسی کمپنی ایئربس بھارت میں ٹاٹا گروپ کے ساتھ مل کر ایچ- 125 ہیلی کاپٹر بنائے گی
Next Article گورنر کوٹہ کے تحت عامرعلی خاں اورکودنڈا رام رکن قانون سازکونسل نامزد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?