• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئس ہاکی: خواتین کے زمرے میں آئی ٹی وی پی فاتح رہا اور مردوں کے زمرے میں یو ٹی لداخ فاتح
Sports

آئس ہاکی: خواتین کے زمرے میں آئی ٹی وی پی فاتح رہا اور مردوں کے زمرے میں یو ٹی لداخ فاتح

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 12:46 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کلو، 24 جنوری (ہ س)۔

آئس ہاکی ایسوسی ایشن آف انڈیا، آئس ہاکی آف لاہول ا سپیتی اورا سپیتی انتظامیہ کے مشترکہ زیراہتمام، 19جنوری سے 24جنوری تک خواتین کے زمرے کے لیے 11ویں اور مردوں کے زمرے کے لیے 13ویں قومی آئس ہاکی چمپئن شپ 2024 کا اختتام بدھ کو آئس ہاکی رنگ میں ہوا۔

مردوں کے زمرے میں فائنل میچ یو ٹی لداخ اور آئی ٹی بی پی کے درمیان کھیلا گیا جس میں یو ٹی لداخ نے جیت حاصل کی۔ یو ٹی لداخ نے چار اور آئی ٹی وی پی ٹیم نے ایک گول کیا۔ جبکہ خواتین کے زمرے میں فائنل میچ یو ٹی لداخ اور آئی ٹی بی پی کے درمیان کھیلا گیا جس میں آئی ٹی بی پی کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ آئی ٹی وی پی کی ٹیم نے تین اور یو ٹی لداخ نے دو گول کئے۔

خواتین کے زمرے میں سونے کا تمغہ آئی ٹی وی پی کی ٹیم کو دیا گیا، چاندی کا تمغہ یو ٹی لداخ کی ٹیم کو اور کانسی کا تمغہ ہماچل پردیش کی ٹیم کو دیا گیا۔

مردوں کے زمرے میں گولڈ میڈل یو ٹی لداخ کو دیا گیا اور سلور میڈل آئی ٹی وی پی ٹیم کو دیا گیا۔ جبکہ کانسی کا تمغہ آرمی ٹیم کو دیا گیا۔ ایس ڈی ایم نے کوچ امیت بیلبل کا اعزاز کیا۔ جبکہ ڈی پی ای سونم، تسیرنگ، کیسانگ، نوانگ، تسیرنگ انگدوئی، چولڈیم، نوربو، کیسنگ پدما، تسیرنگ دورجے، سنی اور نورسانگ کو سنجیون نے اعزاز سے نوازا۔ اس کے علاوہ کنگا نے رنک مینٹیننس ٹیم کے ارکان کو بھی اعزاز سے نوازا۔

اختتامی تقریب میں ضلع کلکٹر تورول ایس رویش نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس کے ساتھ ہی آئس ہاکی ایسوسی ایشن آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ہرجیندر جندی، سی او آئی ٹی بی پی بنست کمار نوگل، صدر آئس ہاکی ایسوسی ایشن ایچ پی ابھے ڈوگرا اور تحصیلدار ڈاکٹر کنچن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

You Might Also Like

REC اور PFC کا بجلی کی تقسیم میں ‘میک اِن انڈیا’ کو فروغ، بھارت الیکٹرسٹی سمٹ 2026
اے سی بی نے مجیب، فاروقی اور نوین کے تئیں نرم رویہ اپنایا، سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا
اسرائیلی باسکٹ بال سپر لیگ نومبر کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگی
ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
الیکٹرانیکا اور پروڈکٹرونیکا انڈیا نے روہت شرما کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدر دروپدی مرمو قومی ووٹر ڈے تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی
Next Article رنبیر، عالیہ اور وکی سنجے بھنسالی کی اگلی فلم ‘لو اینڈ وار’ میں نظر آئیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?