• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > آرکسٹرا میں اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
Crime

آرکسٹرا میں اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 3:51 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مشرقی چمپارن، 23 جنوری (ہ س)۔ضلع کے ہرسدھی تھانہ علاقہ کے جاگا پاکڑ گاؤں میں ایک آرکسٹرا کے دوران اسلحہ لہرانے والے تین ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اس کی معلومات دیتے اریراج ایس ڈی پی او رنجن کمار نے بتایا کہ ہرسدھی تھانہ علاقہ کے جاگا پاکڑ گاؤں میں ایک شادی تقریب کے دوران منعقد آرکسٹرا میں لائسنسی اسلحہ لہرانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وا ئرل ہوا۔ جس کی تصدیق کے بعد پولیس سپرنٹنڈنٹ کی ہدایت پر ہرسدھی تھانہ انچارج رنجے کمار ، اریراج او پی تھانہ انچارج ویبھا کماری ایس آئی کلیان اور امیش پاسوان اور مسلح افواج نے چھاپہ ماری کر تینوں ملزمین کو گرفتار کر لیا، اس دوران ایک رائفل ، 315 بور کی 9 زندہ گولیاں اور ایک لائسنس برآمد ہوا۔

گرفتار ملزمین کی شناخت ہرسدھی تھانہ علاقہ کے اولہان گاؤں کے رہنے والے راجن دوبے، سنگرام پور تھانہ علاقہ کے ویرتا مٹھیا کے ستیندر گری اور گووند گنج تھانہ علاقہ کے کووہان کے رہنے والے سنجے کمار مشرا کے طور پر کی گئی ہے۔ جب پولیس نے ان کا طبی معائنہ کرایا تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ ان سب نے شراب نوشی کی تھی۔

ضبط کی گئی رائفل کا لائسنس سنجے کمار مشرا کے نام پر رجسٹرڈ ہے ، جو اسے اپنے ساتھ شادی کی تقریب میں لے کر گیا تھا ، جب کہ راجن دوبے نے مذکورہ لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے ہاتھ میں پکڑے ہوا تھااور ڈانسر کے ڈانس کے دوران اسے لہرا رہا تھا۔ آرکسٹرا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ایس ڈی پی او رنجن کمار نے بتایا کہ رائفل سنجے کمار مشرا کی ہے۔ جس کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی۔

 

You Might Also Like

دھنباد میں پرنس خان کے گرگے نے سیلز مین سے 20 لاکھ کا تاوان مانگا
پٹرول کی جگہ ٹینک لاری سے نکلی شراب ، اروناچل سے مظفر پور بھیجی جارہی تھی کھیپ، 2گرفتار | BulletsIn
بھتیجے نے تیز دھار ہتھیار سے بڑے پاپا کا قتل کر دیا
فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر
سائبر جرائم پیشہ افراد نے ایک ریٹائرڈ کرنل کو دھوکہ دے کر اس کے اکاؤنٹ سے 28.87 لاکھ روپے نکال لیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رنبیر کپور پران پرتیشٹھا پروگرام میں سیلفی لینے پر ٹرول ہو گئے۔
Next Article ایلون مسک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی وکالت کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?