• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انٹر میلان نے مسلسل تیسری بار جیتا سپر کوپا کا خطاب
Sports

انٹر میلان نے مسلسل تیسری بار جیتا سپر کوپا کا خطاب

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 3:56 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

انٹر میلان نے مسلسل تیسری بار جیتا سپر کوپا کا خطاب

ریاض، 23 جنوری (ہ س)۔ لٹارو مارینیج کے اسٹاپیج ٹائم میں کئے گئے گول کی بدولت انٹر میلان نے پیر کو یہاں 10 کھلاڑیوں والے نیپولی کو 0-1 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار سپر کوپا کا خطاب جیتا۔

چار ٹیموں کے فارمیٹ میں ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں انٹر نے سیمی فائنل میں لازیو کو 0-3 سے شکست دی تھی، جبکہ نیپولی نے فیورینٹینا کو بھی تین گول کے فرق سے شکست دی۔

میچ کے 38 ویں منٹ میں لٹارو نے گول کردیا تھا لیکن بلڈاپ میں مارکس تھورم کے آف سائیڈ ہونے کی وجہ سے اسے خارج کر دیا گیا۔ میچ کے 60ویں منٹ میں جیوانی سیمون کو دوسرا پیلا کارڈ ملنے کے بعد باہر بھیج دیا گیا اور نیپولی 10 کھلاڑیوں کے ساتھ رہ گیا۔

انٹر نے اپنا دباو برقرار رکھا اور اس کا فائدہ انہیں 91 ویں منٹ میںملا جب بینجامن پاورڈ کے پاس پر لٹارو نے گول کرکے انہیں فتح دلائی۔

انٹر کے کوچ سیمون انزاگھی نے اپنی ٹیم کی جیت کے بعد کہا، ’’ میں اپنے کھلاڑیوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، جنہوں نے تین دن پہلے سیمی فائنل کھیلا تھا۔ یہ سب کے لیے نیا تھا اور ہماری کارکردگی میں قدرے کمی آئی، لیکن ہماری ارتکاز کا لیول بہترین تھا اور ہم نے بہت اچھا دفاع کیا۔‘‘

انہوں نے کہا،’’ اس کا بڑا کریڈٹ ہمارے مداحوں کو بھی جانا چاہیے جنہوں نے طویل سفر طے کیا اور ہم ان کے ساتھ اس جیت کو بانٹنے کے لیے ان کے سامنے جشن منانا چاہتے تھے۔‘‘

 

You Might Also Like

اے ایف سی چیمپئنز لیگ ٹو 2025-26 کے گروپ مرحلے میں رونالڈو کے النصر کا مقابلہ ایف سی گوا سے ہوگا
دورہ آسٹریلیا کے لیے ویسٹ انڈیز کی وائٹ بال ٹیم کا اعلان، ہیٹ مائر باہر
جنوبی افریقہ کے خلاف ملی شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا، یہ پوری ٹیم کے لیے مایوس کن
آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی 20- سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، میتھیو ویڈ کپتانی کریں گے
راجستھان دیویندر جھاجھریا اور اونی لیکھارا کی وراثت کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ یادو نے کونو میں چیتوں کے کنبہ میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا
Next Article رنبیر کپور پران پرتیشٹھا پروگرام میں سیلفی لینے پر ٹرول ہو گئے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?