• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ‘طوفان الاقصیٰ’ فلسطینی کاز کوختم کرنے کے خلاف فطری رد عمل تھا:حماس
International

‘طوفان الاقصیٰ’ فلسطینی کاز کوختم کرنے کے خلاف فطری رد عمل تھا:حماس

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 1:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،22جنوری(ہ س)۔

حماس نے اتوار کو اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک دستاویز میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک ضروری قدم اور قدرتی ردعمل تھا۔18 صفحات پر مشتمل ایک طویل دستاویز میں طوفان الاقصیٰ کیوں ضروری تھا کے عنوان سے تفصیلات جاری کی ہیں۔ یہ دستاویز عربی اور انگریزی زبانوں میں تیار کی گئی ہے۔ حماس نے بیان کیا کہ اسرائیل کا یہ دعویٰ کہ حماس کے جنگجو عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں سراسر بہتان اور جھوٹ ہے۔ ممکن ہے اسرائیلی سکیورٹی اور فوجی نظام کے مکمل اور تیزی سے تباہی اور سرحدی باڑ کی دوسری طرف پیش آنے والے واقعات میں کسی عام شہری کو نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہو مگر حماس عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو جنگ کا ایندھن نہیں بناتی۔

حماس نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکنے، جرائم اور نسل کشی کے خاتمے اور کراسنگ کھولنے، غزہ کی پٹی پر محاصرہ ختم کرنے اور امداد پہنچانے کے لیے کام کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔دستاویز میں اس نے غزہ کے حوالے سے کسی بھی بین الاقوامی اور اسرائیلی منصوبے کو مسترد کر دیا جو غزہ کی پٹی کے مستقبل کا تعین کرنا چاہتے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرے گی۔غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری مسلسل چوتھے مہینے سے جاری ہے’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے اتوار کو کہا کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا اندازہ ہے کہ غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی فورسز نے حماس کے 20 سے 30 فیصد ارکان کو ہلاک کیا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے حماس کو ختم کرنے کا ہدف ابھی بہت دور دکھائی دیتا ہے۔اس نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے پاس اب بھی کافی گولہ بارود موجود ہے کہ اور وہ کئی مہینوں تک محصور پٹی میں اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھ سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی توسیع، یونس نے مزید چار مشیروں کو شامل کیا | BulletsIn
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے حماس سے تعلقات کا دفاع کیا
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں زوردار دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی
بھارت کی 20 کروڑ روپے کی گرانٹ کی رقم سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے پر وزیر اعظم پرچنڈ نےعتراض ظاہر کیا
جنوبی غزہ کے خان یونس پر اسرائیل کا میزائل سے حملہ ، 26 ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت بنگلہ دیش سرحد سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا ضبط، دو بھارتی اسمگلر پکڑے گئے
Next Article ‘طوفان الاقصیٰ’ فلسطینی کاز کوختم کرنے کے خلاف فطری رد عمل تھا:حماس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?