• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کو مضبوط کرنے کی تجویز
International

اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کو مضبوط کرنے کی تجویز

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 1:18 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،15جنوری(ہ س)۔

امریکی اخبار’ٹائمز آف اسرائیل‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلینٹ نے تجویز پیش کی ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی اتھارٹی کی پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ وہ غرب اردن میں حماس کوکچلنے میں مدد کرسکے۔انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں بڑھتی کشیدگی روکنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو حماس کے مقابلے کے لیے مضبوط کرے۔

گیلینٹ نے کہا کہ حماس مغربی کنارے کی صورت حال کو غزہ کی پٹی کی جنگ سے جوڑ کر اسے ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہر طرح سے اس کی روک تھام کرنی چاہیے اور کارکنوں اور (فلسطینی اتھارٹی کے) فنڈز کے معاملے کو حل کرنا چاہیے۔ انہوں نے خبر دار کیا کہ ’ہمارے فوجی مقاصد کے حصول میں ہماری صلاحیت کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘۔انہوں نے مغربی کنارے کے فلسطینی مزدوروں کو اسرائیل واپس جانے کی اجازت دینے کی تجاویز اور اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کے لیے جمع کیے گئے ٹیکس کی رقم کا حوالہ دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ حکومت (فلسطینی) کارکنوں اور (اتھارٹی کے) فنڈز سے متعلق ہر چیز کے بارے میں اسرائیلی فوج اور شن بیٹ (اندرونی سکیورٹی سروس) کے موقف کو قبول کرے گی۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ مضبوط فلسطینی اتھارٹی کی موجودگی اسرائیل کے بہترین سلامتی کے مفاد میں ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال کے وزیر اعظم بالن شاہ کا یونینوں پر پابندی کا منصوبہ، ملک بھر میں جمہوریت پر بحث چھڑ گئی۔
(حماس-اسرائیل حملہ) قطر کی ثالثی سے حماس نے امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کو رہا کر دیا، اسرائیل، غزہ اور لبنان میں گرج رہی ہیں میزائلیں
نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
ہندو سویم سیوک سنگھ ، امریکہ کے سنگھ چالک، پروفیسر نندا کا انتقال
منگل کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے: سلووینیا کے پارلیمانی سپیکر کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کیٹ نے رام للا کی پران پرتیشٹھا تقریب سے ملک میں ایک لاکھ کروڑ کے کاروبار کا تخمینہ لگایا
Next Article دیسی شراب بنانے والی سات بھٹیاں مسمار، دو ہزارلیٹرشراب تلف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?