• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید
International

غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غزہ،11جنوری (ہ س )۔

اسرائیل کی نہتے فلسطینیی شہریوں کے خلاف جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ رفح پر تازہ حملوں میں مزید 5 بچے شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے پناہ گزین کیمپ پر بم برسا دئیے جس کے نتیجے میں 5 بچے شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں 147 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فورسز کی دیر البلاح کے علاقے میں الاقصیٰ شہدا اسپتال کے قریب بمباری میں 40 افراد شہید اور زخمی ہوئے۔اکتوبر 2023 سے غزہ پر حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار 357 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 59 ہزار 410 ہے۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فلسطینی صدر غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال میں حوالات کے کاروبار کے الزام میں چینی شہری گرفتار
چینی وزیر خارجہ وانگ یی سرحدی مسائل پر بات چیت کے لیے ہندوستان کا دورہ کریں گے
نیپال: 2 کروڑ روپے کے نقلی نیپالی نوٹ کے ساتھ بھارتی شہری گرفتار، ساتھی فرار
نیپال میں اولی اور دیوبا سمیت درجن بھر رہنماوں کے پاسپورٹ معطل، اعلیٰ رہنماوں پر نگرانی بڑھی
حماس کے وفد کا دورہ ماسکو، روس کا تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک کی بیشتر صرافہ مارکیٹوں میں گراوٹ کے باعث سونے اور چاندی کی چمک میں کمی ہوئی۔
Next Article پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ واقع جنگلاتی علاقے میں آتشزدگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?