• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کے وفد کا دورہ ماسکو، روس کا تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
International

حماس کے وفد کا دورہ ماسکو، روس کا تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: January 21, 2024 2:54 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ماسکو،20جنوری(ہ س)۔

روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں ہونے والی بات چیت کے دوران حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے زیر حراست تمام یرغمالیوں کو رہا کرے۔ دوسری جانب غزہ میں انسانی بحران شدید تر ہوجاتا جا رہا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔وزارت خارجہ نے روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف اور حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق کے درمیان ملاقات کے بعد کہا روس نے سات اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے تمام اسرئیلیوں کی رہائی پر ضرورت پر زور دیا۔

قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس نے اچانک حملہ کیا تھا جس کے دوران اس کے ارکان نے اسرائیلی فوجی اڈوں اور سرحدی بستیوں میں گھس کر حملہ کیا تھا۔ اس حملےکے نتیجے میں تقریباً 1,140 افراد مارے گئے تھے، جن میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔حملے کے دوران تقریباً 250 افراد کو یرغمال بنا کرغزہ منتقل کیا گیا تھا اور ان میں سے تقریباً 100 کو نومبرکے آخرمیں جنگ بندی کے دوران رہا کر دیا گیا تھا۔ اسرائیل کے مطابق ان میں سے 132 غزہ میں موجود ہیں اور ان میں سے 27 کے بارے میں خیال ہے کہ وہ مارے گئے ہیں۔

اسرائیل نے حماس کو’ختم‘ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ گذشتہ 27 اکتوبر سے شروع ہونے والا زمینی حملہ تباہ کن ثابت ہوا ہے جس میں اب تک 24,762 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق ان میں زیادہ تر خواتین اور بچوں کی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں23 روز میں ہلاکتیں 8 ہزارسے تجاوز کرگئیں
اسرائیل کا دمشق کے وسط میں رہائشی علاقے پر حملہ، پانچ ہلاکتیں
زیلنسکی نے برسلز میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے سے ملاقات کی، فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد طلب کی | BulletsIn
غزہ میں گھمسان کی جنگ، القسام کا اسرائیلی فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ
غزہ کے شہریوں اور تنصیبات پر حملے ناقابلِ جواز ہیں: سعودی عرب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کھیساری لال یادو کی فلم ”رنگ دے بسنتی” کا ٹیزر جاری
Next Article سرکاری کام میں بجلی چوری، تھانے میں شکایت درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?