• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > آئرہ-نوپور کی شاہی شادی کی سنگیت تقریب کی ویڈیو وائرل
Entertainment

آئرہ-نوپور کی شاہی شادی کی سنگیت تقریب کی ویڈیو وائرل

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اور نوپور شکھرے کی آج ادے پور میں روایتی شاہی شادی ہوگی۔ شاہی شادی کی رسومات کئی روز قبل شروع ہو چکی ہیں۔ منگل کو آئرہ کی جانب سے ایک میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تقریب کی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔

میوزک فیسٹیول میں آئرہ اور نوپور کی انٹری کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں آئرہ اور نوپور دونوں ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ نوپور نے سوٹ پہنا تھا، جبکہ آئرہ نے لہنگا -چولی اور اس کے اوپر سرخ ہوڈی پہنی تھی۔ دوسری ویڈیو میں عامر خان، ان کی دوسری بیوی رہ چکی کرن راو، بیٹا آزاد سبھی ایک میوزک فیسٹیول میں پرفارم کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

تینوں نے مل کر ‘پھولوں کاتاروں کا، سب کا کہنا ہے، ہزاروں میں ایک میری بہنا ہے’ گایا۔ آئرہ اور نوپور کی شادی کے میوزک کنسرٹ کا یہ ویڈیو سرخیوں میں ہے۔ عامر، کرن اور آزاد کے گائے ہوئے گانے کی ویڈیو پر شائقین تبصرے کر کے خوب تعریف کر رہے ہیں۔ آئرہ اور نوپور کی سنگیت کی تقریب بہت شاندار انداز میں ہوئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پوری دنیا میں چلا عامر خان کا جادو، ستارے زمین پر نے 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا
ترشا کرشنن کے خفیہ سوشل میڈیا پوسٹ نے قیاس آرائیوں، مداحوں کی تھیوریوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر وسیع بحث کو جنم دیا۔
شمع محمد نے دھرندھر کی مسلمانوں کی نمائندگی پر پروپیگنڈہ کے تنازعہ کے درمیان دفاع کیا
کپل شو: جب شریاس ایئر کو اسٹیڈیم میں لڑکی پسند آئی، آئی پی ایل میچ کے دوران کیا کچھ ایسا
عامر خان کو 60 سال کی عمر میں گوری اسپریٹ سے ہوا پیار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اینجلو میتھیوز کی تین سال کی غیر حاضری کے بعد سری لنکا کی ٹی- 20 ٹیم میں واپسی
Next Article معمولی بات پربالٹی سے حملہ کرکے نوجوان کا قتل، ملزم فرار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?