• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اینجلو میتھیوز کی تین سال کی غیر حاضری کے بعد سری لنکا کی ٹی- 20 ٹیم میں واپسی
Sports

اینجلو میتھیوز کی تین سال کی غیر حاضری کے بعد سری لنکا کی ٹی- 20 ٹیم میں واپسی

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اینجلو میتھیوز کی تین سال کی غیر حاضری کے بعد سری لنکا کی ٹی- 20 ٹیم میں واپسی

کولمبو، 10 جنوری (ہ س)۔ زمبابوے کے خلاف ٹی- 20 سیریز کے لیے سری لنکا کی ٹیم کا اعلان منگل کو کر دیا گیا ہے۔ تجربہ کار آل راونڈر اینجلو میتھیوز کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ میتھیوز تقریباً تین سالوں میں اپنا پہلا ٹی- 20 انٹرنیشنل کھیلنے کے لیے لائن میں ہیں۔ یہ ونیندو ہسرنگا کی بطور کپتان پہلی سیریز ہوگی۔

اس کے علاوہ بلے باز کسل پریرا اور دھننجے ڈی سلوا بھی ٹیم میں ہیں جو موجودہ ون ڈے کے لیے ٹیم میں نہیں ہیں، ان کے ساتھ اسپنر اکیلا دھننجے، راونڈ آرم سیم گیندباز نووان تشارا اور بلے باز آل راونڈر کامنڈو مینڈس بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

اس ٹیم سے ڈراپ کیے گئے کھلاڑیوں میں سلامی بلے باز اوشکا فرنینڈو اور ٹاپ آرڈر بلے باز نوانیدو فرنینڈو اور زینتھ لیاناز شامل ہیں جو زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں میچ کے بہترین کھلاڑی تھے۔

اس کے علاوہ آل راونڈر ڈونتھ ویلالاگے، تیز گیند باز پرمود مدوشن اور لیگ اسپنر جیفری وینڈرسے بھی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ پتھم نسانکا کو گزشتہ ہفتے ڈینگو کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرنے کے بعد فٹنس کی بنیاد پر نامزد کیا گیا ہے۔

یہ تینوں ٹی- 20 میچ اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والے ٹی- 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی بھرپور تیاری کی نشاندہی کریں گے۔ سری لنکا نے 2023 میں صرف سات ٹی- 20 میچ کھیلے۔

تینوں ٹی- 20 میچ 14، 16 اور 18 جنوری کو کیٹاراما میں کھیلے جائیں گے۔

سری لنکا کی ٹیم درج ذیل ہے:

ونیندو ہسرنگا (کپتان)، چرتھ اسالانکا، کسل مینڈس، سدیرا سمروکرما، کسل پریرا، اینجلو میتھیوز، داسن شناکا، دھننجے ڈی سلوا، کامنڈومونڈس، پتھم نسانکا، مہیش تھیکشانا، دشمنتھا چمیرا، دلشان مدوشنکا، متھیشا پتھیرانا، نووان تھشارا، اکیلا دھننجے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چیمپئن باکسر فلائیڈ مے ویدر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی تعریف کی، کہا- آپ لوگ بہترین ہیں
اسنوکر ماسٹرز : کوارٹر فائنل میں مارک سیلبی کا سامنا مارک ایلن سے
لیورپول نے ڈیوگو جوتا کی جرسی نمبر 20 کو ریٹائر کر دیا
آئی ایس ایل: اڈیشہ ایف سی کے خلاف ایوان ووکومانووک کی واپسی سے پرجوش ہیں کیرالہ بلاسٹرز
انٹر میامی نے جیتاایم ایل ایس کپ کا خطاب ، مولر پر بھاری پڑے ارجنٹائن کے کھلاڑی میسی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امروہہ: انگیٹھی جلا کر ایک خاندان کمرے میں سو گیا، دم گھٹنے سے پانچ افراد کی موت
Next Article آئرہ-نوپور کی شاہی شادی کی سنگیت تقریب کی ویڈیو وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?