• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سرجیکل بلیڈ کا خوف دکھا کر کرتے تھے لوٹ مار، گرفتار
Crime

سرجیکل بلیڈ کا خوف دکھا کر کرتے تھے لوٹ مار، گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 10, 2024 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 9 جنوری (ہ س)۔ تھانہخیالہ پولیس نے سرجیکل بلیڈ سے ڈرا کر لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی شناخت نکھل اور نریش عرف گوتم کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ دونوں رگھویر نگر علاقہ کے رہنے والے ہیں۔ ان کے پاس سے سرجیکل بلیڈ، ایک موبائل اور جرم میں استعمال ہونے والی اسکوٹی برآمد ہوئی ہے۔

ڈی سی پی وچترا ویر نے کہا کہ 7 جنوری کو پولیس کو ایک واقعہ کی اطلاع ملی تھی۔ متاثرہ نے بتایا کہ وہ ایک دوست کے ساتھ سیر کے لیے جا رہا تھا۔ اس دوران اسکوٹی پر سوار تین بدمعاش اس کے پاس پہنچے اور اس کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور 500 روپے لوٹ لئے۔ ساتھ ہی ان کی پٹائی کرنے کے بعد انہوں نے زبردستی 500 روپے پے ٹی ایم اکاونٹ میں منتقل کروا لیے۔ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔

پولیس ٹیم نے تکنیکی نگرانی کی مدد سے اس معاملے کی جانچ شروع کردی۔ پے ٹی ایم سے جس اکاو¿نٹ میں رقم ٹرانسفر کی گئی تھی، اس کا پتہ لگایا گیا۔ چنانچہ ان دونوں کی شناخت ہوگئی اور پھر پولیس ٹیم نے ان دونوں کو پشچم پوری کے ڈسٹرکٹ پارک سے پکڑ لیا۔ ان کے قبضے سے موبائل اور سرجیکل بلیڈ برآمد ہوئے اور واردات میں استعمال ہونے والی اسکوٹی بھی ضبط کرلی گئی ہے۔ پولیس ٹیم اس کے تیسرے ساتھی مناو عرف دیپک کو گرفتار کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مخالفیں کو پھنسانے کے لیے بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنے والی خاتون اپنے عاشق سمیت گرفتار | BulletsIn
نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار
مہاراشٹر : نائجیرین شہری 26.18 لاکھ روپے کی منشیات کے ساتھ گرفتار | BulletsIn
پولیس انکاؤنٹر میں 14 لاکھ روپے کا انعامی نکسلی چیتو عرف مڑکام ہڑما ہلاک، ہتھیار برآمد
دیوگھر میں مسلح ڈاکووں نے شہریوں کو یرغمال بنا کر زیورات اور نقدی لوٹ لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مشتاق خان نے بالی ووڈ میں تنخواہوں میں عدم مساوات کے بارے میں انکشاف کیا۔
Next Article پرافٹ بکنگ کی وجہ سے فلیٹ لیول پر بند ہوا شیئر بازار، سرمایہ کاروں نے 1.08 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?