• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم 'میری کرسمس' کا نیا گانا ریلیز، کترینہ اور وجے کا لپ لاک سین وائرل
Entertainment

فلم 'میری کرسمس' کا نیا گانا ریلیز، کترینہ اور وجے کا لپ لاک سین وائرل

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور ساوتھ کے سپر اسٹار اداکار وجے سیتھوپتی کی فلم ’ میری کرسمس‘ جلد ہی سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔ اس فلم کا ٹریلر چند روز قبل جاری کیا گیا ہے۔ اس کے بعد فلم کا ایک گانا بھی ناظرین کے سامنے آیا ہے۔ شائقین اس گانے کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ اس گانے میں وجے اور کرینہ کے درمیان لپ لاک کا سین ہے۔

فلم ’ میری کرسمس‘ کا دوسرا گانا’ نظر تیری طوفان‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس گانے کو پریتم چکرورتی نے کمپوز کیا ہے۔ ‘ نظر تیری طوفان ‘ گانے کے گیت نگار ورون گروور ہیں۔ گانے میں کترینہ اور وجے کے ’ لپ لاک ‘ سین نے بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ اس کے علاوہ اس گانے میں کترینہ اور وجے کی رومانوی کیمسٹری بھی نظر آرہی ہے۔

فلم’ میری کرسمس ‘ کی ہدایت کاری شری رام راگھو نے کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، انہوں نے فلم میں وجے سیتھوپتی کو کاسٹ کرنے کے پیچھے کی کہانی سنائی۔ وہ ایک فلم فیسٹیول کے لیے میلبورن گئے تھے۔ وہیں فلم ’96‘ دیکھنے کے بعد وجے سے ملے اور انھوں نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ ہندی بول سکتے ہیں۔ جب وجے نے ہاں کہا تو ڈائریکٹر نے انہیں ’میری کرسمس‘ کے لیے کاسٹ کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کے ڈی: دی ڈیول سونگ ‘سرکے چنار’ فحاشی تنازع کے بعد ہٹا، فنکاروں کا ردعمل
رنبیر اسٹارر فلم ‘رامائن’ کا اعلان رام نومی پر کیا جائے گا
ایوشمان کھرانہ کی تھاما کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری، شائقین کے جوش میں اضافہ
فلم 'اینیمل' کی کامیابی کے بعد بوبی دیول جذباتی ہو گئے ، ویڈیو وائرل
شاہ رخ خان کی نئی فلم 'ڈنکی' ریلیز ہوتے ہی آن لائن لیک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سال 2023 کے دنیا کے بہترین ریفری منتخب ہوئے پولینڈ کے سزمون مارسینیاک
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی منڈیوں میں بھی ملا -جلا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?