• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی منڈیوں میں بھی ملا -جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی منڈیوں میں بھی ملا -جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2024 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 05 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے رجحانات موصول ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سیشن کے دوران امریکی مارکیٹ میں مسلسل دباو قائم رہا۔ تاہم ڈاو جونز فیوچرز آج فائدہ کے ساتھ تجارت کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب یورپی مارکیٹس گزشتہ سیشن کے دوران زبردست کاروبار کرنے کے بعد بند ہوئے ۔ اسی دوران آج ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار ہو رہا ہے۔

گزشتہ سیشن کے دوران امریکی مارکیٹ میں کمزوری رہی۔ ٹیک شیئروں میںمنافع وصولی کی وجہ سے مارکیٹ پر مسلسل دباو قائم رہا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.09 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 4,700.37 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح نیس ڈیک نے 0.31 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 14,547.06 پوائنٹس کی سطح پرگزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام کیا۔ دوسری طرف، ڈاو¿ جونز فیوچرز آج 0.11 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 37,481.60 کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

امریکی مارکیٹ کے برعکس، یورپی مارکیٹس گزشتہ سیشن کے دوران اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے ۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.53 فیصد اضافے کے ساتھ 7,723.07 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.52 فیصد اضافے کے ساتھ 7,450.63 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کاخاتمہ کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ 16,617.29 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج ملا- جلا کاروبار ہوتا دیکھا گیا۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 4 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں جبکہ 5 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں کاروبار کر رہے ہیں۔ گفٹ نفٹی 0.15 فیصد کے اضافے کے ساتھ 21,812.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح، اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 0.38 فیصد چھلانگ لگا کر 3,186.20 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ نکئی انڈیکس 261.87 پوائنٹس یعنی 0.79 فیصد اضافے کے ساتھ 33,550.16 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.21 فیصد کے اضافے کے ساتھ 7,375.04 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

دوسری جانب ہینگ سینگ انڈیکس 0.14 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 16,622.45 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس میں 0.12 فیصد کی کمی کے ساتھ 17,528.63 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کوسپی انڈیکس میں بھی اب تک کے کاروبار میں 0.38 فیصد کی کمیکے ساتھ 2,577.07 پوائنٹس تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.22 فیصد کمی کے ساتھ 1,431.39 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.13 فیصد کی کمی کے ساتھ 2,950.61 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے مثبت رجحانات، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ نے زوجیلا سرنگ بنانے کے لئے 31 ہزار ٹن سے زیادہ اسٹیل فراہم کیا
اسٹاک مارکیٹ کی تیزی پر لگابریک ، سرمایہ کاروں کو ایک دن میں 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
نیا ریکارڈ بنانے کے بعد سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ | BulletsIn
پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 78 ڈالر فی بیرل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'میری کرسمس' کا نیا گانا ریلیز، کترینہ اور وجے کا لپ لاک سین وائرل
Next Article پاکستان : سپریم کورٹ نے ایم پی اور ایم ایل اے کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت شروع کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?