• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دھند اور سردی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا، نئے سال پرسورج کا دیدارنہ ہوسکا
Regional

دھند اور سردی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا، نئے سال پرسورج کا دیدارنہ ہوسکا

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 5:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں، یکم جنوری (ہ س)۔

گزشتہ چار دنوں سے پورے کٹھوعہ شہر پر دھند کی چادر چھائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگ گزشتہ چار دنوں سے سورج دیوتا کا دیدار بھی نہیں کر سکے۔دھند کی وجہ سے کٹھوعہ ضلع میں سردی بڑھ گئی ہے۔ نئے سال کے پہلے دن صبح سے شام تک دھند کے باعث گاڑیوں کے پہیے رک گئے۔ شہر میں دھند کے باعث گاڑیاں معمول سے بہت سست رفتار میں چلتی نظر آئیں۔ڈرائیوروں کو دھند کی وجہ سے دِن کو ہی گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس آن کرنی پڑی۔

ضلع میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 10 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ساتھ ہی سردی کی وجہ سے مزدور طبقہ کام پر نہیں جا پا رہا ہے۔ دیہی علاقوں میں بھی سردی زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔وہیں اگلے ہفتے تک یہی موسمی صورتحال برقرار رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ سردی کے ساتھ دھند نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دھند کے باعث صبح سویرے لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو رہا ہے۔

سڑک پر دھند کے باعث گاڑیوں کی رفتار بھی سست رہی۔ دن بھر لوگ مختلف مقامات پر آگ جلا کر سردی سے بچاؤ کے اقدامات کرتے نظر آئے۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

فاروق عبداللہ نے لداخ پر بات چیت پر زور دیا
بی آر او نے جموں پونچھ قومی شاہراہ پر پہلی سرنگ پر کامیابی حاصل کی
مینڈھر میں چوری کی واردات حل، مسروقہ مال برآمد
بہار میں وندے بھارت ایکسپریس پرپھر پتھراؤ،سی سی ٹی وی دیکھ کر تمام حیران
گھر کے باہر کھیل رہے بچے کو پولیس کی گاڑی نے کچل دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اے ٹی ایف کی قیمت میں چار فیصد کمی، نئے نرخ نافذ
Next Article وزیر اعظم 2-3 جنوری کو تمل ناڈو ، لکشدیپ اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?