• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی جنگی بحری جہاز کا بحیرہ احمر کی طرف لانچ کیے گئے4 ڈورن مار گرانے کا دعویٰ
International

امریکی جنگی بحری جہاز کا بحیرہ احمر کی طرف لانچ کیے گئے4 ڈورن مار گرانے کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: December 24, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،24دسمبر(ہ س)۔

’یو ایس سینٹرل کمانڈ‘ (سینٹ کام) نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ کے ایک ڈسٹرائر نے ہفتے کے روز بحیرہ احمر میں چار مسلح ڈرون کومار گرایا۔سینٹ کام نے ’ایکس ‘ پلیٹ فارم پر مزید کہا کہ جنگی بحری جہاز ’یو ایس ایس لیبون‘ جو بحیرہ احمر میں گشت کر رہا تھا نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے لانچ کیے گئے اور امریکی جنگی جہاز کی طرف پرواز کرنے والے چار ڈرونز کو مار گرایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا تھا کہ یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے بحیرہ احمر میں بین الاقوامی شپنگ لائنوں کی طرف دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے گئے تھے، لیکن یہ اعلان نہیں کیا گیا تھا کہ ان میزائلوں سے کسی جہاز کو نقصان پہنچا ہے یا نہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ بحری افواج کی سینٹرل کمانڈ نے حملہ کرنے والے دو بحری جہازوں کی طرف سے مدد کی درخواست کا جواب دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کا جھنڈا لہرانے والے کیمیکل اور آئل ٹینکرپر حوثیوں کی طرف سے ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔امریکی فوج نے یہ بھی اعلان کیا کہ انڈین پرچم بردار ایک آئل ٹینکر نے اطلاع دی ہے کہ بحیرہ احمر کو عبور کرتے ہوئے حوثی باغیوں کی طرف سے اس پر ڈرون سے حملہ کیا تھا جس کے بعد اس نے خطے میں تعینات ایک امریکی جنگی جہاز کو مدد کی درخواست کی تھی۔’یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایکس پر اپنے بیان میں اطلاع دی ہے کہ گیبون کے زیر ملکیت ٹینکر ایم وی سائبابا پر حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ان بحری جہازوں کو حملوں کا نشانہ بناتے ہیں جو کہ اسرائیل سے منسلک ہیں یا اس کی بندرگاہوں کی طرف سفر کرتے ہیں۔حوثیوں کے حملوں نے بڑی شپنگ کمپنیوں کو اپنے بحری جہازوں کو بحیرہ احمر کے راستے سے گذرنے کے بجائے افریقہ کے جنوبی سرے کی طرف دور دراز سمندری سفر پر مجبور کیا ہے۔پینٹاگان کے مطابق حوثیوں نے 35 سے زائد مختلف ممالک سے منسلک 10 تجارتی جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے 100 سے زیادہ حملے کیے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہم جنس پرست گیبریل اٹل بنے فرانس کے سب سے کم عمر وزیراعظم
شی نے ٹرمپ کو تائیوان کے بارے میں متنبہ کیا جب بیجنگ سربراہی اجلاس نے عالمی طاقت کی سیاست کو نئی شکل دی
نیپال کی سپریم کورٹ میں وزیر داخلہ لامیچھانے کو برطرف کرنے کے مطالبے پر سماعت شروع | BulletsIn
عراقی عسکریت پسندوں کے امریکی فوج کے التنف بیس پر ڈرون حملے
جنوبی کوریا کے صدر ییول کی باضابطہ گرفتاری پر عدالت کا فیصلہ آج رات تک ممکن | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دو بنگلہ دیشی دراندازی کرتے ہوئے پکڑے گئے
Next Article وادی کوڈرما میں کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، دو نوجوان شدید زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?