• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل : فارم میں چل رہی اڈیشہ کا مقابلہ میزبان ایسٹ بنگال سے ہوگا
Sports

آئی ایس ایل : فارم میں چل رہی اڈیشہ کا مقابلہ میزبان ایسٹ بنگال سے ہوگا

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل : فارم میں چل رہی اڈیشہ کا مقابلہ میزبان ایسٹ بنگال سے ہوگا

کولکاتا، 22 دسمبر (ہ س)۔ ایسٹ بنگال ایف سی انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں اپنے ناقابل شکست سلسلے کو دراز کرنے کی کوشش کرے گی، جب ریڈ اینڈ گولڈ بریگیڈ آج رات کولکاتا میں اپنے ہوم گراونڈ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں زبردست فارم میں چل رہی اڈیشہ ایف سی کا مقابلہ کرے گی۔

ریڈ اینڈ گولڈ بریگیڈ نے اپنے آخری چار آئی ایس ایل مقابلوں میں تین ڈرا کھیلے ہیں اور ایک میں جیت حاصل کی ہے، جس میں لیگ کی تاریخ میں ان کی اب تک کی سب سے بڑی جیت بھی شامل ہے، جب انہوں نے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو 0-5 سے شکست دی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد سے انہوں نے پنجاب ایف سی اور ممبئی سٹی ایف سی کے خلاف لگاتار بغیر گول کے ڈرا کھیلے ہیں اور وہ اپنے ہوم گراونڈ پر جوگرناٹس کے خلاف اپنے اسکورنگ ٹچ کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بے چین ہوں گے۔

ایسٹ بنگال ایف سی سیزن کے پہلے ہاف کے دوران کچھ مثبت نتائج کی وجہ سے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ چھ مقامات کے قریب ہے۔ یہ ایک ایسی ٹیم کے لیے حوصلہ افزا اشارے ہیں جو ٹیبل کے نچلے حصے میں پڑی تھی اورٹیم کواوپر پہنچانے میں کارلس کواڈراٹ اور ان کے لوگوں کا اثر اہم رہا ہے۔

اڈیشہ ایف سی اس میچ میں حیدرآباد ایف سی کے خلاف اوے میچ میں 0-3 کی شاندار جیت کے بعد اترے گی۔ انہوں نے ہیڈ کوچ تھانگبوئی سنگتو کی ٹیم کو رائے کرشنا کے دو گول اور مورٹاڈا فال کے ایک گول سے آسانی سے شکست دی۔ آئی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر رہنے کے علاوہ اڈیشہ ایف سی نے اے ایف سی کپ ناک آؤٹ میں بھی جگہ بنالی ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہسپانوی ہیڈ کوچ کی تیار کردہ نسبتاً نئی ٹیم قدرے متزلزل آغاز کے بعد کتنی اچھی طرح سے متحد ہوئی ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان آئی ایس ایل میں اب تک 6 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ جس میں اڈیشہ ایف سی نے 5 میچ جیتے ہیں اور ایسٹ بنگال ایف سی نے 1 میچ جیتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

شوٹنگ، ہاکی، ویٹ لفٹنگ یوتھ اولمپکس 2026 سے باہر | BulletsIn
پی کے ایل : روہت گلیا نے گجرات کے لیے دوبارہ کھیلنے پر خوشی کا اظہار کیا ، کہااپنا بہترین دینے کے لیے تیار
لوک سبھا کی سابق اسپیکر سمترا مہاجن نے کیا 56ویں قومی کھوکھو چیمپئن شپ کا افتتاح
خواتین کی والی بال نیشنز لیگ: جاپان نے چین کو شکست دے دی۔
روہت شرما نے نوجوانوں کو غیر مشروط حمایت دینے کی ضرورت پر زور دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں بھی کورونا کی دستک، تین مریضوں میں انفیکشن کی تصدیق
Next Article گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رخ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?