• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > نائب صدر کی میمیکری کرنے والے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے رویے سے ممتا بنرجی ناخوش
Regional

نائب صدر کی میمیکری کرنے والے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے رویے سے ممتا بنرجی ناخوش

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نائب صدر کی میمیکری کرنے والے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے رویے سے ممتا بنرجی ناخوش

کولکاتا، 20 دسمبر (ہ س)۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کی میمیکری کرنے والے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے رویے سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ناراض ہیں۔ ترنمول کانگریس کے ایک لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بدھ کو یہ جانکاری دی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ جس طرح سے کلیان بنرجی نے پارلیمنٹ کمپلیکس کے باہر جگدیپ دھنکھڑ کا مذاق اڑایا ہے، اس سے لوگ ناراض ہیں۔ کلیان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا گیا ہے، جس کے بعد لوگ کہہ رہے ہیں کہ ترنمول کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے لوگ خود اپنی شکست کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اس ویڈیو کو لے کر ترنمول کانگریس بھی تذبذب کی حالت میں ہے۔ آئینی عہدے پر فائز شخص کا اس طرح مذاق اڑانا ناگوار ہے۔ خود ترنمول کانگریس نے اس معاملے پر میڈیا میں عوامی سطح پر ردعمل دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان کنال گھوش نے اس بارے میں پوچھے جانے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

بہرحال ایک اور لیڈر نے کہا کہ کلیان بنرجی پہلے ہی اپنے رویے سے پارٹی کو مشکل میں ڈال رہے ہیں۔ بنگال میں بھی انہوں نے ممتا بنرجی بمقابلہ ابھیشیک بنرجی کی بحث شروع کر دی تھی جس کے بعد انہیں معافی مانگنی پڑی تھی۔ اب جبکہ لوک سبھا انتخابات میں کچھ ہی دن باقی ہیں، اس طرح کا رویہ پارٹی کو یقیناً ناگوار گز رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شری رام پور لوک سبھا حلقہ سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے منگل کو پارلیمنٹ کے احاطے میں نائب صدر کی نقالی کی تھی۔ انہوں نے اپوزیشن کے 141 ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف کانگریس اور دیگر جماعتوں کے ارکان کے ساتھ احتجاج میں حصہ لیا تھا۔ جب وہ نائب صدر کی نقل کر رہے تھے تو راہل گاندھی ان کا ویڈیو بنا رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

شہر میں درگا پوجا تہوار کے دوران دو لاشیں ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔
جموں کے گینگسٹر رائل سنگھ کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا
مغربی بنگال میں چھٹھ پوجا کے گزرتے ہی سردی شروع
پورنیہ میں پولیس پر حملہ ، 4 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی
آر پی ایف نے ریلوے اسٹیشن سے 23,182 روپے مالیت کے پٹاخے ضبط کیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article زیلنسکی کو امریکہ پر پختہ اعتماد، پھر کی مدد کی اپیل
Next Article ترنمول کا دسمبر کے آخر تک انڈیا اتحاد کو سیٹوں کی تقسیم کا الٹی میٹم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?