• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بنگال سے پکڑا گیا آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا ملزم
Crime

بنگال سے پکڑا گیا آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا ملزم

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 19 دسمبر (ہ س)۔ شمالی دیناج پور ضلع کے کالیا گنج سے گرفتار آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا ملزم مکتا مہتو آن لائن خدمات (کامن سروس سینٹر یعنی ای ایس پی ) فراہم کرنے والی دکان چلاتا تھا۔ اس نے اپنے علاقے میں ایک اچھی امیج بنائی تھی ۔ مہتو کو ممبئی پولیس کے انسداد دہشت گردی دستہ نے پیر کو گرفتار کیا تھا۔

مہتو کی گرفتاری سے پہلے اس کا کوئی بھی پڑوسی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اس کی آن لائن دکان درحقیقت غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سیکورٹی سے متعلق اہم معلومات کی ترسیل کا مرکز ہے۔ مہتو کو پہلے ہی پوچھ گچھ اور تفتیش کے لیے ٹرانزٹ ریمانڈ پر ممبئی لے جایا جا چکا ہے۔ اس کی گرفتاری کے بعد پولیس شمالی دیناج پور علاقے میں گئی اور اس کے پڑوسیوں سے پوچھ گچھ کی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقامی باشندوں نے مہتو کو بہت نرم گو اور مہذب بتایا۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کی مالی حالت مستحکم نہیں ہے، لیکن جب سے مہتو نے آن لائن سروس کا کاروبار شروع کیا ہے، ان کی حالت میں کافی بہتری آئی ہے۔ مہتو کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف غیر ضمانتی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

حال ہی میں، اے ٹی ایس-ممبئی نے مہاراشٹر میں ایک اور شخص کو ملک کی سلامتی سے متعلق اہم معلومات پاکستان کو دینے کے اسی طرح کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ جانچ کے دوران مہتو کا نام سامنے آیا۔ حکام نے مبینہ طور پر مہتو کے نام پر کئی بینک اکاونٹس کا سراغ لگایا تھا، جہاں چند کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ریکارڈ کی گئی تھیں۔ ان تمام بینک اکاو¿نٹس کو منجمد کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی انکشاف ہوا کہ مہتو اکثر ممبئی جاتے تھے اور دوسرے ممالک میں اپنے ہینڈلرز سے بات چیت کرتے تھے۔

ہندوستھا ن سماچار

You Might Also Like

پک اپ وین سے 175 کلو گانجہ برآمد، ڈرائیور گرفتار
بہار کے بیگوسرائے میں گلا ریت کر شوہر، اہلیہ اور بیٹی کا قتل، بیٹے کی حالت تشویشناک | BulletsIn
جگدل پور: ممنوعہ ادویات کے ساتھ دو ملزمان گرفتار
پٹنہ میں اندھا دھند فائرنگ، چاروں طرف سے گھیر کر بدمعشوں نے نوجوان کوماری گولی، موقع پر ہی موت | BulletsIn
نوادہ پولیس کی بڑی کارروائی، پٹنہ۔رانچی بس سے غیر ملکی شراب کی 252 بوتل ضبط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال سے پکڑا گیا آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا ملزم
Next Article شیئربازار میں پھرمضبوطی کابنا ریکارڈ، سرمایہ کاروں کو 46 ہزار کروڑ روپے کا منافع ہوا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?