• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پک اپ وین سے 175 کلو گانجہ برآمد، ڈرائیور گرفتار
Crime

پک اپ وین سے 175 کلو گانجہ برآمد، ڈرائیور گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

سلی گوڑی، 16 دسمبر (ہ س)۔

اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے جمعہ کی رات دیر گئے سلی گڑی میں ایک کارروائی شروع کی اور ایک پک اپ وین کے ڈرائیور کو 175 کلو گرام گانجے کے ساتھ گرفتار کیا۔ ملزم کا نام عزیز الحق (46) ہے۔ وہ کوچ بہار کا رہنے والا ہے۔ ضبط شدہ گانجے کی تخمینہ مارکیٹ قیمت 15 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایس ٹی ایف کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ گانجہ سلی گڑی کے راستے بہار میں اسمگل کیا جا رہا ہے۔ اس اطلاع پر بھکتی نگر پولیس اسٹیشن کے تحت بنگال سفاری کے پاس مہم چلائی گئی اور گاڑیوں کی تلاشی شروع کی گئی۔ دریں اثناء مشکوک پک اپ وین کی تلاشی کے دوران 175 کلو گرام گانجہ برآمد ہوا۔

اس کے بعد ایس ٹی ایف نے ڈرائیور کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا۔ بعد ازاں ایس ٹی ایف نے ملزم کو مزید کارروائی کے لیے بھکتی نگر تھانے کی پولیس کے حوالے کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھاگلپور میں دن دہاڑے بی جے پی لیڈر کو ماری گولی
ترن تارن میں پاک بھارت سرحد پر پولیس کو دیکھ کر بھاگ رہے دو اسمگلر انکاونٹر میں پکڑے گئے
نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں منہ بولی بھابھی کا بھائی اور شوہر گرفتار
دن دہاڑے ڈاکٹر جوڑے کے گھر میں گھسے لٹیرے، خاتون سمیت تین نوجوان گرفتار
سابق ایم ایل اے وجے مشرا کو عصمت دری معاملہ میں 15 سال قید کی سزا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جیرارڈ زاراگوزا نے بنگلورو ایف سی کی کمان سنبھال لی، پہلا مقابلہ جمشید پور سے
Next Article موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کی یورپ میں ہوگی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?