• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں لاپروائی معاملے میں 8 سیکیورٹی اہلکار معطل
National

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں لاپروائی معاملے میں 8 سیکیورٹی اہلکار معطل

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 14 دسمبر (ہ س)۔

بدھ کو لوک سبھا میں سیکورٹی میں لاپروائی کے سلسلے میں آٹھ سیکورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو لوک سبھا سکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی کی خلاف ورزی کے واقعہ میں سیکورٹی کوتاہیوں پر 8 سیکورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔

قابل ذکر ہے کہ بدھ کو لوک سبھا میں زیرو آور کے دوران دو نوجوانوں نے زائرین گیلری سے ایوان میں چھلانگ لگا دی تھی۔ یہ نوجوان اپنے جوتوں میں چھپا کر کچھ اسپرے لائے تھے ۔ جسے انہوں نے ایوان میں اسپرے کیا اور ایوان میں پیلا دھواں پھیل گیا۔ کل دیر رات مرکزی وزارت داخلہ نے سیکورٹی میں اس خامی کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ کی درخواست پر وزارت داخلہ نے کل دیر رات پارلیمنٹ کی سیکورٹی کی خلاف ورزی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل انیش دیال سنگھ کی قیادت میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ارکان اور ماہرین شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پہلے ایکس رے پولی میٹر سیٹلائٹ کا کامیاب لانچ، اسرو چیف نے کہا – ایک اور کامیاب مشن مکمل
راج ناتھ سنگھ میک ان انڈیا کے تحت شیردی ڈیفنس فیکٹری کا افتتاح کریں گے
الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر سے ہنگامہ، پینل نے دفتری غلطی قرار دیا
بھارت کا آبنائے ہرمز کے خطرات سے بچنے کے لیے انگولا سے ایل پی جی درآمدات پر غور
کاسپاروف کے ریمارکس نے راہول گاندھی کی انتخابی حکمت عملی پر بحث کو جنم دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کے اسمبلی حلقہ راگھوپور میں سرعام فائرنگ ، واقعہ کا ویڈیو وائرل
Next Article ہندوستانی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیمیں 5 ملکی ٹورنامنٹ کے لیے تیار ہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?