• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > مخالف فارم والی ٹیموں کے مقابلے میں کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کی میزبانی کرے گی پنجاب ایف سی
Sports

مخالف فارم والی ٹیموں کے مقابلے میں کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کی میزبانی کرے گی پنجاب ایف سی

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

مخالف فارم والی ٹیموں کے مقابلے میں کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کی میزبانی کرے گی پنجاب ایف سی

نئی دہلی، 14 دسمبر (ہ س)۔ کیرالہ بلاسٹرز ایف سی نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں میزبان پنجاب ایف سی کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی دارالحکومت کا دورہ کر رہی ہے، آج شام انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پنجاب ایف سی ابھی تک پہلی آئی ایس ایل جیت حاصل نہیں کرسکی ہے، جو آئی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی جیت کے بغیر سب سے طویل سفر کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ ان کے پاس نو میچوں کے بعد پانچ پوائنٹس ہیں اور لیگ کے اس مرحلے میں حاصل کئے گئے مشترکہ طور پر سب سے کم پوائنٹس (20-2019 میں حیدرآباد ایف سی) ہیں۔ یونانی کوچ اسٹائیکوس ویرگتٹس کی نگرانی میں کھیلنے والی ٹیم کے لیے ٹاپ لیگ میں پہلا سال آسان نہیں رہا۔

پنجاب ایف سی کو اس وقت صرف بنیادی باتوں پر قائم رہنے، اپنی خامیوں کی نشاندہی کرنے، ان پر احتیاط سے کام کرنے اور خاص طور پر اپنے گھریلو میدان پر مضبوط اپوزیشن کی ساکھ سے خوفزدہ نہیں ہونے کی ضرورت ہے۔

کیرالہ بلاسٹرز کو ٹیبل میں سرفہرست ٹیموں کے درمیان اپنے آخری میچ میں ایف سی گوا سے 1-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اس سے پہلے بلاسٹرز نے چنئیین ایف سی کے ساتھ 3-3 سے ڈرا کھیلا تھا۔ ان دو میچوں کے نتائج نے بلاسٹرز کی ترقی کو روک دیا ہے اور وہ لیگ لیڈرز گورس سے تین پوائنٹ پیچھے ہیں۔ دونوں کی راہیں پھر سے ملنے تک کیرلہ بلاسٹرز اپنے اور ایف سی گوا کے درمیان فرق کو کم کرنے کی کوشش کرے گی اور آگے جاکر کوئی اور پوائنٹس نہیں گنوانا چاہے گی۔

پنجاب ایف سی کے ہیڈ کوچ اسٹائیکوس ویرگیٹس نے میچ سے پہلے کہا، ’’ہمیں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور ان تمام تصورات پر عمل کرنا ہوگا جو ہم نے اس میچ کے لیے تیار کیے ہیں۔ میں اپنے کھلاڑیوں کو منصوبوں کے مطابق کھیلتے ہوئے دیکھ کر بہت خوش ہوں اور ہمیں اسے جاری رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔‘‘

کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کے اسسٹنٹ کوچ فرینک ڈاووین نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا،’’ہم نے ٹورنامنٹ کی اچھی شروعات کی ہے۔ ہم جارحانہ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہیں، مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں، گول کرنا چاہتے ہیں۔ جب ہم گوا کے خلاف کھیلے تھے تو وہ ایک بہت تجربہ کار ٹیم تھی جس نے صرف تین گول کیے تھے، اس لیے جب آپ بہت زیادہ مواقع پیدا نہیں کرتے ہیں تو آپ کو صحیح وقت پر گول کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

آئی ایس ایل میں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ پہلا میچ ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ہاکی انڈیا نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 26 رکنی ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان کیا
ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ ، بھارتی ٹیم کے پاس 2019 کی شکست کا بدلہ لینے کا موقع
پی کے ایل: ایران کے امیر محمد جعفردانش نے یو ممبا کو دلائی دلچسپ جیت
ارویل پٹیل بلٹز پاورز سی ایس کے کو ڈرامائی جیت دلانے کے لئے ایل ایس جی آئی پی ایل 2026 سے باہر ہو جاتا ہے
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 61 رنز سے ہرا کر باہر کر دیا، سینٹنر اور رویندرا نے سیمی فائنل کی امیدیں بحال کر دیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دلائی لامہ سکم سے واپس، مغربی بنگال کے سالوگڈھامیں مذہبی تبلیغ کے پروگرام میں شرکت کریں گے
Next Article جب بیت الخلا ٹینک صفائی مشین کے ٹینکر سے نکلنے لگی شراب کی کھیپ، دیکھ کر پولیس بھی حیران
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?