• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مرزاپور: نوجوان کو درخت سے الٹا لٹکا کر پیٹنے کی ویڈیو وائرل، تین گرفتار
Regional

مرزاپور: نوجوان کو درخت سے الٹا لٹکا کر پیٹنے کی ویڈیو وائرل، تین گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مرزاپور: نوجوان کو درخت سے الٹا لٹکا کر پیٹنے کی ویڈیو وائرل، تین گرفتار

مرزا پور، 07 دسمبر (ہ س)۔ ڈرمنڈ گنج تھانہ علاقہ کے مہوگڑھی گاؤں میں موبائل چوری کے الزام میں ایک نوجوان کو درخت سے الٹا لٹکا کر پیٹنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ضلع کے مہوگڑھی گاؤں کی رہائشی چندرکلی نے الزام عائد کیا ہے کہ 3 دسمبر کو اس کے بیٹے جے شنکر بہیلیا کو ایک درخت سے رسی سے باندھ کر الٹا لٹکا دیا گیا۔ اس پر موبائل فون چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ راجیش دھرکر ولد نند لال، راجیش دھرکر ولد بیراگی، چھوٹو دھرکر اور ہنس راج نے اس کی پٹائی کی اور اس کے بیٹے جے شنکر کو شدید طور پر زخمی کردیا۔ اس معاملے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ پولیس نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ کی ماں کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس اسٹیشن ہیڈ ڈرمنڈ گنج اروند کمار سروج نے جمعرات کو بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشن آر پی سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے میں فوری طور پر سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ باقی ایک ملزم دوسرے ضلع سے ہے جو گھر سے فرار ہو گیا ہے۔ اس کی گرفتاری کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ اس کی گرفتاری جلد یقینی بنائی جائے گی۔ ان کی غیر قانونی جائیدادوں کی نشاندہی کر کے ضبط کر کے مسمار کر دیا جائے گا۔ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اترپردیش: فیروزآباد کا نام تبدیل کر کے چندر نگر کرنے کی میونسپل کارپوریشن کی سفارش، حکومت کو بھیجی تجویز
ممبئی کے سابق میئر دتا دلوی کو وزیر اعلیٰ شندے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتیہ مزدور سنگھ جھارکھنڈ کا کنونشن 30دسمبر سے
مغربی بنگال اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں ملزم کو مزید چار ہفتے کا وقت ملا
امیش پال قتل کیس میں گڈو مسلم اور صابر کے گھروں پر اٹیچمنٹ کی کارروائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article برسلز، کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
Next Article پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی کا مہامنتر، کہا- وکاس بھارت سنکلپ یاترا پر جائیں تمام ممبران پارلیمنٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?