• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی کا مہامنتر، کہا- وکاس بھارت سنکلپ یاترا پر جائیں تمام ممبران پارلیمنٹ
National

پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی کا مہامنتر، کہا- وکاس بھارت سنکلپ یاترا پر جائیں تمام ممبران پارلیمنٹ

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 07 دسمبر (ہ س)۔ تین ریاستوں میں زبردست جیت کے بعد جمعرات کو منعقدہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام بی جے پی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کیا اور ان سے وکاس بھارت سنکلپ یاترا پر جانے کو کہا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے پانچ ریاستوں میں بی جے پی کے انتخابی مظاہرے پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے تین ریاستوں میں اکثریت کے ساتھ حکومت بنائی اور تلنگانہ اور میزورم میں بی جے پی کی عددی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔

میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے بتایا کہ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں میچونگ طوفان سے متاثرہ لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ تین ریاستوں میں جیت کے ساتھ میزورم اور تلنگانہ میں بھی بی جے پی کی عددی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ سب پارٹی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے کہ بی جے پی نے تین ریاستوں میں کامیابی حاصل کی۔ اب تمام ممبران پارلیمنٹ 22 دسمبر سے 25 جنوری تک وکاس بھارت سنکلپ یاترا میں حصہ لیں اور مرکزی حکومت کی اسکیموں کو عوام تک لے جائیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2026 کا 25 مارچ کو بھارت منڈپم میں آغاز
Nepal’s Two-Day Weekend Decision Reflects Deepening Fuel Crisis and Regional Fallout from Escalating Iran War Disruptions
دیوالی پر سی ایم بگھیل کا تحفہ، حکومت آنے پر خواتین کو ملیں گے 15 ہزار روپے
ستیندر جین کو سپریم کورٹ سے راحت، عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرزاپور: نوجوان کو درخت سے الٹا لٹکا کر پیٹنے کی ویڈیو وائرل، تین گرفتار
Next Article کولکاتا میراتھن میں دنیا بھر کے قدآور کریں گے شرکت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?